اے سی خار کا راغگان بازار کا دورہ

0

ڈپٹی کمشنر باجوڑ باجوڑ محمد انوار الحق کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر خار محب اللہ خان یوسفزئی نے راغگان بازار کا اچانک دورہ، راغگان بازار میں مختلف اشیاء خوردونوش کی قیمتوں، گوشت کی قیمتوں کا معائنہ کیا اور نرخ چیک کئے اور ساتھ ہی مختلف پیٹرول پمپس کا معائنہ کیا اور پیٹرول پمپس مالکان کو کو سختی سے ہدایات جاری کئے کہ اگر سرکاری قیمتوں سے زیادہ پیٹرول/ ڈیزل فروخت کیا تو اس پمپ کو سیل کرکے قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.