وفاقی حکومت کے فیصلے کے مطابق 75 روپے فی کلو اضافۂ اطلاق آج سے ہو گیا۔ خیبر پختو نخوا میں سی این جی کی قیمت میں اضافہ کے بعد نئی قیمت 309.90 روپے مقرر کر دی گئی۔ آل پاکستان کی این جی ایسوسی ایشن نے وفاقی حکومت کی طرف سے اضافہ کے بعد نئی قیمت 75 روپے فی کلو بڑھا دی گئی اور اب صوبہ میں 309.90 روپے فی کلو مقرر کر دی گئی ہے وفاقی حکومت کے فیصلے کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق آج یکم نومبر سے ہوگا۔