جار بانڈہ میں سینکڑوں افراد کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان

0

باجوڑ ،تحصیل سلارزئی جار بانڈہ میں مختلف سیاسی جماعتوں سے سینکڑوں افراد نے استعفیٰ دیکر شہاب الدین خان پر مکمل اعتماد کا اظہار کر دیا۔ شمولیتی تقریب کے موقع پر سابقہ ایم این اے شہاب الدین خان کے فرزند سراج الدین خان، مبارک خان، ملک شہاب الدین، ملک ریاض خان اور شاہ فہد نے نئے شمولیت اختیار کرنے والوں کو مسلم لیگ ن کی ٹوپیاں پہنائی۔ علاقہ جار بانڈہ کے حاجی کشرخان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہاب الدین خان کیساتھ ہر قسم قربانی کیلئے ہمارے مشران اور نوجوان شانہ بشانہ کھڑے ہونگے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.