نیب ٹھوس ثبوت پیش نہ کرسکی،فضل ہادی رہا

0

پشاور ہائی کورٹ نے نائب تحصیلدار فضل ہادی کے رہائی کی احکامات جاری کی۔ یاد رہے کہ پچھلے ماہ نیب نے مذکورہ تحصیلدار کو سوات ایکسپریس وے میں کرپشن کے الزام میں گرفتار کیا تھا ۔تاہم نیب کے جانب سے کوئی ٹھوس ثبوت نہ دینے پر عدالت نے فضل ہادی کی ضمانت منظور کر دی ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.