باجوڑنیوز(19 فروری) پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ اور جسٹس نعیم انور نے مدت ملازمت کا فیصلہ سنا دیا۔ پشاور ہائی کورٹ نے صوبائی حکومت کی جانب سے مدت ملازمت ساٹھ سال سے 63سال کرنے کے کیس کا فیصلہ سناکر صوبائی حکومت کا 63 سالہ عمر کرنیکا فیصلہ معطل کردیا اورعمر کی حد ساٹھ سال کرنے کے احکامات جاری کردی ۔ چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ کی سربراہی میں قائم بنچ نے مختصر فیصلہ سنا دیا
ٓٓ