نامعلوم شرپسندوں نے پچ خراب کردیا

0

نامعلوم شرپسندوں نے پچ خراب کرکے حاجی آباد سپر لیگ تاخیر کا شکار بنادیا۔ مسلسل دوسری باررات کے وقت نامعلوم شرپسندوں نے جان بوجھ کر حاجی آباد خوڑ تحصیل خار میں کرکٹ کا پچ خراب کردیاہے ۔ جس کیوجہ سے حاجی سپرلیگ کرکٹ ٹورنامنٹ مزید تاخیر کا شکار ہوگیاہے ۔ کرکٹ کھلاڑیوں نے ڈی پی او سے مذکورہ واقعہ کے تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.