باجوڑ پولیس نے تباہی کا منصوبہ ناکام بنادیا

0

باجوڑنیوز(28مارچ) باجوڑپولیس کے بم ڈسپوزل سکواڈ اورسی ٹی ڈی نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے تخریب کاری کابڑامنصوبہ ناکام بنادیا،اسلحہ سمیت بارودی موادبرآمد۔خفیہ اطلاع ملنے پر باجوڑپولیس کے بم ڈسپوزل سکواڈاورسی ٹی ڈی نے دہشت گردی کے بڑے منصوبے سے باجوڑکوبچالیا۔تفصیلات کیمطابق تحصیل خارغنی آڈئی خوڑمیں باجوڑپولیس کے بم ڈسپوزل سکواڈکے انچارج نائب صوبیداراحسان اللہ اور سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع ملنے پر اسلحہ سمیت بارودی موادبرآمدکی جوکہ سی ٹی ڈی نے ناکارہ بنادیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.