ضلع باجوڑ، عنایت کلی محلہ بادی سمور میں خفیہ اطلاع پراسسٹنٹ کمشنر خار فضل رحیم کی کاروائی ۔ ہوٹلوں کیخلاف دفعہ 144کے تحت کاروائی کرتے ہوئے تین افراد کو گرفتار کرلیا۔ اس کے علاوہ عنایت کلی بائی پاس پر بھی کرکٹ کھیلنے والوں کیخلاف کاروائی کی گئی ۔ اے سی خار نے کہا کہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنیوالے کیخلاف سخت کاروائی کی جائیگی ۔