عنایت کلے بازار فائرنگ 2 افراد جانبحق 1 زخمی

ضلع باجوڑ تحصیل خار کے علاقے عنایت کلے بازار گول مارکیٹ میں نامعلوافراد کی فائرنگ سے دو افراد جان بحق ایک زخمی ، مرنے والوں میں سمیع اللہ ولد اکبر سید سکنہ عنایت کلے اور داؤد شاہ ولد گلاب جان سکنہ بڈالئ ماموند شامل ہیں۔ فائرنگ سے طیب سکنہ
Read More...

گاڑیوں کے کالے شیشوں کے خلاف کریک ڈاؤن

باجوڑ،کالے شیشوں اور غیر قانونی طور پر نصب کردہ لوکل ایل پی جی کٹ رکھنے والے گاڑیوں مالکان کیخلاف کریک ڈاؤن۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ نذیر خان کے ہدایت پر ضلعی ٹریفک اہلکاروں کی کارروائیاں۔ متعدد گاڑیوں کے شیشوں سے کالی
Read More...

ڈی پی او باجوڑ نذیر خان کا سرکل نواگئی کا دورہ

باجوڑ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ نذیر خان کا سرکل نواگئی کا دورہ۔ ہیڈ کوارٹر کٹکوٹ سکاؤٹس میں منعقدہ جرگے میں شرکت۔ تھانہ لوئی ماموند اور علاقے میں موجود سیکیورٹی انتظامات کا بھی تفصیلی جائزہ۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ نے
Read More...

پی آر سی ایس کا نائٹ ہاکی ٹورنامنٹ کا انعقاد

باجوڑ، ہلال احمر باجوڑ برانچ کے زیر اہتمام باجوڑ سپورٹس کمپلیکس میں نائٹ ہاکی ٹورنامنٹ کا انعقاد۔ اختتامی تقریب کے موقع پر ٹرافیاں اور انعامات تقسیم۔ تفصیلات کے مطابق ہلال احمر باجوڑ برانچ کے زیر اہتمام باجوڑ سپورٹس کمپلیکس میں نائٹ ہاکی
Read More...

ہلال احمر مرجڈ اضلاع چیئرمین کا دورہ باجوڑ

باجوڑ،ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد انوار الحق کا چیئرمین ہلال احمر پاکستان عمران وزیر سے ڈی سی آفس میں میٹنگ۔ میٹنگ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فائنانس اینڈ پلاننگ نصیر خان، سید احمد جان سیکرٹری ہلال احمر، ڈسٹرکٹ آفیسر ہلال احمر نے شرکت کی۔میٹنگ میں
Read More...

سی وی این کا شہید فیض الرحمن کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

باجوڑکمیونٹی وولنٹیئر نیٹ ورک کا باجوڑ بم دھماکے میں شہید ہونے والے اپنے رور ولی پراجیکٹ کے ممبر شہید فیض الرحمن کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد۔کمیونٹی وولنٹئر نیٹ ورک نے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج خار میں اپنے رور ولی پراجیکٹ کے ممبر
Read More...

ہلال احمر کا کمیونٹی ڈیزاسٹر رسپانس ٹیم کیلئے ورکشاپ کا انعقاد

باجوڑ میں ہلال احمر پاکستان اور ریسکیور 1122 کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے لیے ایک دوسرے کے ساتھ تعاون پر اتفاق، ہنگامی صورتحال میں دونوں ادارے انسانیت کی خدمت جاری رکھے گی۔ہلال احمر پاکستان قبائلی اضلاع باوجوڑ برانچ کی جانب سے کمیونٹی
Read More...

زراعت آفس میں کھلی کچہری ک انعقاد

باجوڑ،ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد انور الحق کے ہدایات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر خار محب اللہ خان یوسفزئی کی محکمہ زراعت دفتر خار سول کالونی میں کسانوں کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ کھلی کچہری میں لائن ڈیپارٹمنٹ اور محکمہ زراعت کے آفسران
Read More...

ینگ سٹار ٹیم کی سپانسرشپ کا اعلان

باجوڑ، چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز یونائیٹڈ مومنٹ کمپنی سعودی عرب ساجد علی حیدر اور ڈائریکٹر آف پراجیکٹ مینیجر مسٹر ممتاز سلارزئی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے ینگ سٹار ٹیم کی سپانسرشپ کا اعلان کیا۔ اس موقع پر انھوں نے پریس کلب سٹوڈیو کے لئے 50
Read More...

اے ڈی سی کا رات گئے خار ہسپتال کا دورہ

باجوڑ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نصیر خان نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ کیا۔ ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ پیتھالوجی ڈیپارٹمنٹ اور وارڈز کا معائینہ کیا اس موقع پر انکے ہمراہ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر رینو فیض محمد خان، ایم ایس ڈاکٹر وزیر خان صافی، پروفیسر
Read More...