چیئرمین وی سی زگئی ماموند کے دفتر کا افتتاح

باجوڑ۔ چیئرمین وی سی زگئی ماموند قاری عبدالولی کے دفتر کا باقاعدہ افتتاح ۔ افتتاحی تقریب میں مولانا شاہ پور خان ، مولانا امداد اللہ جنرل کونسلر ، قاری گل سید ، محمد حبیب سمیت علاقائی مشران ، علمائے کرام اور دیگر معززین شرکت کی ۔ اس موقع پر
Read More...

فطرت بونیری نے پی ایچ ڈی ڈگری حاصل کرلی

باجوڑ ریڈیو کے انچارج فطرت بونیری کو پی ایچ ڈی ڈگری ایوارڈ ہوگئی۔ پختونخوا ریڈیو باجوڑ کے اسٹیشن انچارج/ پروڈیوسراور پشتو اکیڈمی پشاور یونیورسٹی کے سکالر فطرت بونیری(محمد قریش ) نے پی ایچ ڈی مکمل کرلی۔ اس کے مقالے کا عنوان (اکیسویں صدی کی
Read More...

شہید فضل حیان کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر

باجوڑ۔ سابق گورنر خیبر پختونخواہ انجینیئر شوکت اللہ خان نے شہید فضل حیان کرکٹ ٹورنمنٹ علی زئی پارک کرکٹ گراؤنڈ گردئی میں شرکت کی۔ فائنل میچ قذافی پبلک سکول اینڈ کالج اور الیاس الیون مارانوشاہ کے درمیان کھیلا گیا۔قذافی پبلک سکول نے ٹاس جیت
Read More...

پی پی پی باجوڑ کا اہم اجلاس، سخت فیصلے

پاکستان پیپلز پارٹی باجوڑ کے ضلعی کابینہ کا اہم اجلاس ضلعی صدر حاجی شیر بہادر کے صدارت میں منعقد ہوا- اجلاس میں تحصیل، پی وائی او، پی ایس ایف اور تمام ذیلی تنظیموں کے نمائندوں نے شرکت کی- اجلاس سے صدر حاجی شیر بہادر، سینیئر نائب صدر خان
Read More...

بم ڈسپوزل سکواڈ کیلئے ورکشاپ کا انعقاد

باجوڑ۔ ہلال احمر باجوڑ برانچ کے جانب سے خطرات اور بارودی مواد سے آگاہی کے سلسلے میں بم ڈسپوزل سکواڈ (BDS) کیلئے ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد۔ تفصیلات کے مطابق ہلال احمر باجوڑ کے زیر اہتمام ہلال احمر باجوڑ برانچ آفس سول کالونی خار میں خطرات
Read More...

امن ایکشن کمیٹی کا اہم اجلاس

باجوڑ۔ ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد انوار الحق کا امن ایکشن کمیٹی کے ساتھ ڈی سی آفس میں میٹنگ کا انعقاد۔ میٹنگ میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ نذیر خان اور آمن ایکشن کمیٹی ممبران نے شرکت کی۔ امن ایکشن کمیٹی ممبران ڈپٹی کمشنر باجوڑ اور ڈسٹرکٹ پولیس
Read More...

باجوڑ میں اے این پی ممبرشپ پروگرام کا انعقاد

باجوڑ میں ممبرشپ کے حوالے سے تحصیل لوئی ماموند میں سب بڑا پروگرام، سینکڑوں کارکنان نے ممبر شپ میں حصہ لیا۔تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی تحصیل لوئی ماموند میں ممبر شپ کے حوالے سے ایک تقریب کا انعقاد تحصیل لوی ماموند کے صدر فاتح الرحمن
Read More...

باٹوار سالارزئی یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

تقریب میں ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد انوار الحق، کمانڈنٹ باجوڑ سکاؤٹس بریگیڈیئر محسن جاوید، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ نذیر خان، ضلع عمائدین، سکولوں کے طلباء نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔6 ستمبر 2023 یوم دفاع شہدائے پاکستان کے سلسلے میں تحصیل
Read More...

منشیات فروشوں کیخلاف فیصلہ کن کارروائیوں کا اغاز

باجوڑ میں منشیات فروشوں کیخلاف فیصلہ کن کارروائیوں کا اغاز۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ نذیر خان (PSP) کا جملہ ایس ڈی پی اوز/ایس ایچ اوز کو سختی سے ہدایت۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل اف پولیس خیبرپختونخوا اختر حیات خان گنڈاپور کے ہدایت اور
Read More...

باجوڑ میں پاک فوج کے حق میں ریلی کا انعقاد

باجوڑ پاک فوج کے حق میں ریلی نکالی گئی جس میں تاجر برادری اور عوام نے بھی شرکت کی۔ باجوڑ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر لعلی شاہ پختونیار، ملک محمدی شاہ اور مفتی حنیف اللہ جان نے ریلی کی قیادت کی۔ ریلی میں تاجروں، قبائلی عمائدین، عوام
Read More...