میرے دروازے قوم کیلئے ہر وقت کھلے ہیں۔ مبارک زیب خان

باجوڑ ایم این اے مبارک زیب خان اور پی کے 22 کے امیدوار میاں حبیب گل نے اپنے ٹیم کے ہمراہ شیخ کلے گھڑوں میاگان کلے کا وزٹ کیا،گھڑومیاگان پہنچنے پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا اور ہار پہنائے گئے۔تقریب سے علاقائی مشران نے اپنے خطاب میں مبارک
Read More...

3 جون سے شروع ہونے والے پولیو مہم کیلئے تیاریاں مکمل

ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد انوار الحق کی زیر صدارت ڈی سی کانفرنس میں 03 جون 2024 سے شروع ہونے والے پولیو مہم کی تیاریوں پر غور کرنے کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد ۔ میٹنگ میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ سجاد احمد، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر باجوڑ ڈاکٹر وزیر
Read More...

امریکی قونصل خانہ پشاور کی صحافیوں کو طبی امداد کی تربیت

عرفان اللہ جان پشاور میں ریاستہائے متحدہ امریکہ کے قونصل خانہ کے شعبہ طبی امداد  کی جانب سے مقامی صحافیوں کے لیے بنیادی ہنگامی امداد کی تربیت کا انعقاد کیا گیا۔ تربیتی نشست میں  شرکت کرنے والے صوبہ خیبر پختونخوا کے تیرہ صحافیوں
Read More...

جنگلی حیات کی تحفظ کرنے والے ماحول دوست نوجوان

تحریر : سجاد علی خان موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے اگر ایک طرف انسان متاثر ہورہے ہیں۔ تو دوسری طرف قیمتی پرندے اور جانور بھی محفوظ نہیں رہے ۔ جس کی وجہ سے وہ اپنی جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہونے پر مجبور ہورہے ہیں۔ اس سلسلے میں ان قیمتی
Read More...

باجوڑ نامعلوم افراد کے فائرنگ سے ایک شخص جان بحق

باجوڑ کے دوسرے بڑے تجارتی مرکز عنایت کلے بازار بائی پاس روڈ پر نامعلوم افراد کے فائرنگ سے بشیر ولد خان بادشاہ سکنہ بدان ماموند جان بحق، واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ، ایس ایچ او رشید خان نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا
Read More...

کلکتہ نائٹ رائیڈرز نے تیسری بار آئی پی ایل اپنے نام کرلیا

انڈین پریمیئر لیگ آئی پی ایل کا ٹائٹل تیسری بار شاہ رخ خان کی فرنچائز کلکتہ نائٹ رائیڈرز نے اپنے نام کر لیا۔آئی پی ایل کے رواں سیزن میں کنگ خان کی کلکتہ نائٹ رائیڈرز نے فیصلہ کن میچ میں مدمقابل سن رائز حیدرآباد کی ٹیم کو 8 وکٹوں سے زیر
Read More...

ملک خالد خان کا حسبان میڈیا آفس کا دورہ

باجوڑ۔ نوجوان سیاسی رہنما ، سابقہ امیدوار پی کے 19 ملک خالد خان نے حسبان میڈیا آفس کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر حسبان میڈیا ٹیم کے سربراہ حسبان اللہ نے انہیں باجوڑ میں حسبان میڈیا کی جاری صحافتی سرگرمیوں کے بارے میں تفصیلی بریفننگ دی۔ ملک خالد
Read More...

ٹیکسز نظام کے خلاف احتجاجی دھرنا دینے کا اعلان

ملاکنڈ ڈویژن اور سابقہ فاٹا میں ٹیکسز کا نظام قبول نہیں ، 2 جون کو چکدرہ انٹرچینج پر ٹیکس فری زون کے بحالی اور ٹیکسز نظام کے خلاف احتجاجی دھرنا دینے کا اعلانتفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی باجوڑ کے نائب امیر قاری عبدالمجید ، جنرل سیکرٹری
Read More...

خار بازار میں دکاندار کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ہیڈ کواٹر خار میں دن دیہاڑے قتل ہونے والے دکاندار سمیع اللہ کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا۔ احتجاجی مظاہرے سے بازار صدر لعلی شاہ پختونیار اور دیگر نے خطاب کیا۔ مظاہرین نے ہیڈ کوارٹر خار چوک میں قتل
Read More...

دو اشتہاری ملزمان گرفتار

باجوڑ۔ مجرم اشتہاریوں کیخلاف ضلعی پولیس جوانوں کا گھیرا تنگ۔ ایس ایچ او تھانہ برنگ احسان اللہ کی کارروائی۔ دوران ناکہ بندی دو مجرم اشتہاری گرفتار۔ تفتیش جاری۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ سجاد احمد کی ہدایت پر ضلعی پولیس جوانوں
Read More...