رمضان المبارک کے تیاریوں کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد

رمضان المبارک کی تیاریوں کے حوالے سے ڈی سی کے زیر اہتمام میٹنگ کا انعقاد ، تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے احکامات پر عملدرآمد کے حوالے سے حکمت عملی طے کرنے کے لیے ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد انوار الحق کی زیر صدارت ڈی سی آفس میں
Read More...

ماموند پبلک سکول میں یوم والدین کی تقریب کا انعقاد

باجوڑ۔ ماموند پبلک ہائی سکول سیوئی ماموند میں یوم والدین کی تقریب کا انعقادباجوڑ تحصیل ماموند کے علاقے سیوئی میں واقع ماموند پبلک ہائی سکول سیوئی ماموند میں یوم والدین کے پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن
Read More...

رمضان کیلئے سیکورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی

رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے حوالے سے ڈسٹرکٹ پولس آفیسر باجوڑ کاشف ذوالفقار کی ہدایت پر ضلعی پولیس کی طرف سے سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دیا گیا جس کی تحت ضلع ہذا مںی موجود تمام بڑے بازاروں اور دیگر اہم مقامات پر سیکیورٹی کو دوگنا
Read More...

بارشوں سے شہید ہونے والے افراد کے ورثا میں امدادی چیک تقسیم

باجوڑ۔ حالیہ بارشوں اور قدرتی آفات کے وجہ سے شہید ہونے والے افراد کے ورثا میں امدادی چیک تقسیمتفصیلات کے مطابق ممبر صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے 19 ڈاکٹر حمید ، ایم پی کے حلقہ پی کے 20 انور زیب خان اور حلقہ پی کے 21 ایم پی اے انجنیئر اجمل خان
Read More...

باجوڑ میں پہلی بار ای ڈومیسائل کا اجراء

باجوڑ۔ ضلعی انتظامیہ باجوڑ نے ای ڈومیسائل کا آغاز کردیااب گھر بیٹھے ای ڈومیسائل کے لئے اپلائی کیا جاسکتاہے۔ ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد انوارالحق، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل باجوڑ علی رضا اور فول کل پرسن ڈی سی آفس باجوڑ عبدالجبار خان نے پہلا ای
Read More...

رمضان میں عوام کو بہتر ریلیف دی جائے گی۔ ڈی سی باجوڑ

ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد انوار الحق کی زیر صدارت ڈی سی کانفرنس روم میں رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے لیے پرائس ریویو کمیٹی میٹنگ کا انعقاد ہوا۔میٹنگ میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر خار ون شاہ نواز خان ، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر خار ٹو محمد ریاض،
Read More...

قبائلی علاقوں میں زراعت کی ترقی، خوشحالی اور فروغ کیلئے کوشاں ہے۔

باجوڑ۔قبائلی علاقوں میں زراعت کی ترقی، خوشحالی اور فروغ کیلئے کوشاں ہے۔باجوڑ میں ورلڈ بینک پراجیکٹ کے افتتاحی تقریب میں ایڈیشنل سیکرٹری زراعت اور پراجیکٹ ڈائریکٹر محمد طاہر کا خطاب۔زراعت کے فروغ اور ترقی سے ملک ہی میں روزگار اور کاروبار کے
Read More...

انسداد پولیو مہم کے دوران دفعہ 144 نافذ

اجوڑ میں انسداد پولیو مہم کے دوران دفعہ 144 نافذ العمل۔تفصیلات کے مطابق قبائلی ضلع باجوڑ میں 3 مارچ 2024 سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم کے دوران آمن و آمان کو بہتر بنانے اور قائم رکھنے کیلئے ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد انوار الحق نے ضلع
Read More...

انتقامی کاروائی سے گریز کیا جائے ۔ ڈاکٹر حمید الرحمان

باجوڑ حلقہ پی کے 19 ماموند سے نو منتخب رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر حمید الرحمان نے حلف اٹھانے کے بعد اپنا پہلا بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ریاست مدینہ دعویدار ہونے کے ناطے فتح مکہ کے اصولوں کو مدنظر رکھ کر کسی بھی انتقامی کارروائی سے گریز کیا
Read More...

تمام تر تفتیش میرٹ پر کی جاۓ۔ایس پی انویسٹیگیشن نوید اقبال

باجوڑ:- ایس پی انویسٹیگیشن باجوڑ نوید اقبال کی زیر صدارت تفتیشی عمل کو مزید بہتر بنانے اور PSRMS آن لائن سسٹم کو مزید فعال بنانے کے خاطر ضلعی تفتیشی افسران کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ کاشف ذوالفقار کی ہدایت پر ایس۔پی
Read More...