اے سی ناوگئ عدیل ستار کی عنایت کلے بازار کا دورہ

ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد انوار الحق کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر نواگئی عدیل احمد ستار نے عنایت کلے بازار میں پبلک ٹرانسپورٹ میں کرایہ نامہ چیک کیا اور ڈرائیور حضرات کو سرکاری نرخنامے پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت کی بصورت دیگر سخت کارروائی کی
Read More...

این سی پی گاڑیوں کے حوالے سے گرینڈ جرگہ

باجوڑ سول کالونی خار میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے رجسٹریشن کے حوالے سے منعقدہ جرگہ کا مشترکہ اعلامیہ جاری۔ جرگہ میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ کاشف ذو الفقار، اسسٹنٹ کمشنر خار محب اللہ یوسفزئی، اسسٹنٹ کمشنر ناواگئ عدیل احمد ستار، ایڈیشنل
Read More...

بانڈگئی سمیت اپر ماموند کے محرومیوں کا ازالہ ہمارا عزم خالد خان

باجوڑ ماموند بانڈہ گئی میں ملک گل مندر کے دعوت پر سالار نوجوانان ملک خالد خان کا اپنے ساتھیوں وی سی چیئرمین ملک عبد الولی، ملک گل زمین، ملک عبد الوارث اور دیگر کے ہمراہ شرکت۔ ملک گل مندر کے رہائشگاہ پر منعقدہ تقریب میں بانڈگئی، سفرے اور
Read More...

خار بازار میں سرکاری آفسران کے دورے

باجوڑ ۔ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد انور الحق کے ہدایات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر خار محب اللہ خان یوسفزئی نے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر خار ون شاہ نواز خان اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر خار ٹو ثناء اللہ کے ہمراہ خار بازار کا انسپکشن کیا۔ جہاں دکانداروں
Read More...

باجوڑ عنایت کلےمیں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان قتل

باجوڑ عنایت کلے بادیسمور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، فائرنگ سے عنایت الرحمان عرف کاکو ولد اشرف ( چائے ہوٹل والا ) جان بحق۔ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب۔ پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی۔ یاد رہے کہ عنایت الرحمان کے دوسرے بھائی تور کو
Read More...

ڈگری کالج برخلوزو ماموند باجوڑ کے طلبہ کا مظاہرہ

باجوڑ۔پروفیسر کے تبادلے اور کالج کے ناقص سیکورٹی کے خلاف گورنمنٹ ڈگری کالج برخلوزو ماموند باجوڑ کے طلبہ کا عمرے ماموند مین چوک میں احتجاجی مظاہرہ، کئی گھنٹوں سے ہر قسم ٹریفک جام، تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ ڈگری کالج برخلوزو ماموند باجوڑ کے
Read More...

باجوڑ سکاؤٹس میں گرینڈ جرگہ

باجوڑ میں سیکورٹی کے موجودہ حالات کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد انوار الحق اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ کاشف ذوالفقار کی سربراہی میں ہیڈکوارٹر باجوڑ سکاؤٹس میں گرینڈ جرگہ کا انعقاد۔جرگہ میں سیکیورٹی فورسز کے آفیسرز، مختلف مکاتب فکر سے
Read More...

ڈگری کالج ناوگئی باجوڑ سے اسلامیات اور زوالوجی بی ایس کا خاتمہ

باجوڑ۔ گورنمنٹ ڈگری کالج ناوگئی باجوڑ سے اسلامیات اور زوالوجی بی ایس کا خاتمہ طلبہ سراپا احتجاج ، ڈگری نامکمل رہنے کا خدشہ گورنمنٹ ڈگری کالج ناوگئی باجوڑ سے 50 اور 50 طلبہ نے اسلامیاتی اور زوالوجی میں AD اور ADS کی ڈگری لی ہے۔ ہم اپنا
Read More...

ڈی سی کے ہدایت پر ضلعی آفسران کی کاروائیاں

ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد انوار الحق کی ہدایات پر ضلعی افسران کی کاروائیاں ، اسسٹنٹ کمشنر خار محب اللہ خان یوسفزئی ہمراہ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر خار ون شاہ نواز خان اور تحصیلدار اتمان خیل نے عنایت کلی بازار کا دورہ کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے اشیاء
Read More...

باجوڑ میں پہلی بار ایمپلائمنٹ ایکسچینج دفتر کا قیام

گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی باجوڑ کے پرنسپل انجنیئر محمد رشید کی کوششوں اور وزیر اعلی خیبر پختونخوا کی باقاعدہ منظوری کے بعد باجوڑ میں پہلی بار ایمپلائمنٹ ایکسچینج آفس کا قیام عمل میں لایا گیا۔ پرنسپل انجنیئر محمد رشید خان اور منیجر
Read More...