آر پی او ملاکنڈ محمد علی خان کا دورہ باجوڑ

باجوڑ کے عوام نے امن و امان کے خاطر بیش بہا قربانیاں دی ہے ۔ باجوڑ میں امن و امان کی خرابی اور جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی ۔ عوام کو تحفظ کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔ ان خیالات کا اظہار ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ
Read More...

سی این جی مہنگی نئی قیمت 309.90 روپے فی کلو مقرر

وفاقی حکومت کے فیصلے کے مطابق 75 روپے فی کلو اضافۂ اطلاق آج سے ہو گیا۔ خیبر پختو نخوا میں سی این جی کی قیمت میں اضافہ کے بعد نئی قیمت 309.90 روپے مقرر کر دی گئی۔ آل پاکستان کی این جی ایسوسی ایشن نے وفاقی حکومت کی طرف سے اضافہ کے بعد نئی
Read More...

جماعت اشاعت التوحيد الشن کا سالانہ اجتماع پنج پیر اختتام پذیر

ملک بھر سے ہزاروں افراد کی شرکت دنیا بھر کے مسلمانوں کی اصلاح اور قرآن وسنت کی اشاعت کیلئے عملی کردار ادا کر رہے ہیں، مولانا طیب طاہری۔جماعت اشاعت التوحید والسنہ کا چار روزہ سالانہ اجتماع اتوار کو دارالقرآن پنج پیر میں اختتام پذیر ہو گیا
Read More...

ورلڈکپ: پاکستان کی بنگلادیش کیخلاف 7 وکٹوں سے جیت

آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 31ویں میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو با آسانی 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچنے کی دوڑ میں خود کو شامل رکھا ہے۔ کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش کے کپتان شکیب الحسن نے ٹاس
Read More...

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت برقرار، حکومت نے مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل سستا کردیا۔ یکم نومبر سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی رد و بدل نہیں ہو گا اور آئندہ 15 دن کےلیے پیٹرول اور ڈیزل کی موجودہ قیمت برقرار رہے گی۔ پیٹرول کی قیمت 283 روپے
Read More...

ایگریکلچر سنٹر راغگان میں کھلی کچہری کا انعقاد

صوبائی حکومت خیبر پختونخوا کے احکامات کی روشنی میں اور ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد انوار کی جاری کردہ شیڈول کے مطابق، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر خارون شاہ نواز خان کی سربراہی میں ایگریکلچر سنٹر راغگان میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ کھلی کچہری میں
Read More...

باجوڑ میں صحت کارڈ پر علاج بند عوام کو مشکلات کا سامنا

باجوڑ میں صحت کارڈ پر علاج بند ہونے کے باعث گردوں کے مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا۔ ڈائیلاسز نہ ہونے کیوجہ سے گردوں کے مریض زندگی اور موت کے کشمکش میں مبتلا ہیں۔ یادرہے کہ باجوڑ میں تقریبا 400 گردوں کے مریضوں کا صحت کارڈپر ڈائیلاسز علاج
Read More...

سکول میں اساتذہ کی غیر حاضری برادشت نہیں۔ ڈی سی

باجوڑ، ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد انوار الحق کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ سٹیرنگ کمیٹی برائے محکمہ تعلیم کا میٹنگ ڈی سی آفس میں منعقد ہوا۔ میٹنگ میں EMA،IMU ایجوکیشن، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زنانہ باجوڑ، اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز، محکمہ تعلیم کے دیگر ذمہ
Read More...

آئندہ دور اے این پی کا ہے۔ گل افضل

باجوڑ، آئندہ دور اے این پی کا ہے،پختونوں کے مسائل اے این پی ہی حل کر سکتے ہیں،قومی خود مختاری کے لئے این پی کا ساتھ دیں۔ ان خیالات کا اظہار اے این پی باجوڑ کے صدر گل افضل،صوبائی جائنٹ سیکرٹری شاہ نصیر مست خیل،ضلعی جنرل سیکرٹری نثار
Read More...

ٹمبر مافیا کے خلاف کامیاب کاروائی

باجوڑ، ٹمبر مافیا کیخلاف تھانہ سالارزئی پولیس ٹیم کی کامیاب کارروائی۔ غیر قانونی طریقے سے ٹمبر سمگل کرنے کی کوشش ناکام۔ 56 عدد سلپرز برآمد۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ کاشف ذوالفقار کے قیادت میں ضلعی پولیس جوانوں کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف
Read More...