نو تعینات ڈی پی او کاشف ذو الفقار نے چارج سنبھال لیا

باجوڑ۔نئے تعینات ہونے والے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ کاشف ذوالفقار نے چارج سنبھال لیا۔ ترکانی و اتمان خیل قبائل کا خیرمقدم، ڈی پی او کی پولیس لائن باجوڑ یادگار شہداء پر حاضری۔ ڈی پی او باجوڑ کاشف ذوالفقار نے چارج سنبھال لیا۔ چارج سنبھالنے
Read More...

نوازشریف کا شاندار استقبال کیا جائےگا۔ شہاب الدین خان

باجوڑ۔پاکستان مسلم لیگ ن باجوڑ کے زیر اہتمام شہاب الدین خان کے رہائشگاہ پر سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی وطن واپسی کے حوالے سے ورکرز کنونشن انعقاد ہوا۔ جس میں مسلم لیگ ن کے صوبائی رہنماء اور ٹیسکو بورڈ آف ڈائریکٹریٹ کے چیئرمین شہاب الدین
Read More...

ڈمہ ڈولہ ماموند میں آل گبری سواتی قوم کا افتتاحی تقریب

باجوڑ ، ڈمہ ڈولہ ماموند میں حاجی احمد کے رہائش گاہ پر آل گبری سواتی قوم کا افتتاحی تقریب ، صوبہ بھر سے کثیر تعداد میں سواتی گبری قوم کے افراد کی شرکت ۔ تفصیلات کے مطابق ڈمہ ڈولہ ماموند میں حاجی احمد کے رہائش گاہ پر آل گبری سواتی قوم کا
Read More...

باجوڑ ، منتخب بلدیاتی نمائندگان کا احتجاجی مظاہرہ

تفصیلات کے مطابق بلدیاتی انتخابات میں باجوڑ سے منتخب ہونے والے منتخب چیئرمینوں اور دیگر کا اپنے مطالبات کیلئے باجوڑ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ، احتجاجی مظاہرے میں ناظم اعلیٰ ناوگئی سب ڈویژن ڈاکٹر خلیل الرحمان ، چیئرمین وی سی کلان
Read More...

نئے حلقہ بندیوں کیلئے قائم کمیٹی کا اجلاس

باجوڑ۔سول کالونی خار جرگہ ھال میں ضلع باجوڑ کے نئے حلقہ بندیوں کے حوالے سے بنائے گئے کمیٹی کے پہلے اجلاس کا انعقاد۔ اجلاس میں شکیل خان، انیس خان، ڈاکٹر حمید الرحمان، فرید ترابی، ملک خالد خان، نثار باز، شاہ نصیر خان، میاں صاحب الرحمان،
Read More...

گران فروشی پر 16 قصاب گرفتار

ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد انور الحق کے ہدایات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر خار، محب اللہ خان یوسفزئی نے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر خار کے ہمراہ خار و صدیق آباد بازار کا عوامی شکایات کی تناظر میں انسپکشن کیا، جہاں 16 قصائیوں کو اوور پرائیسینگ اور فوڈ
Read More...

باجوڑ دیوار گرنے سے ایک شخص زخمی

باجوڑ: علاقہ خزانہ انور خیلو ڈاگ کے قریب دیوار گر گٸی۔ دیوار گرنے سے برہان عمر 27 سال زخمی۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 باجوڑ میڈیکل ٹیم نے بروقت رسپانس کرتے ہوۓ موقع پر پہنچ کر زخمی کو فرسٹ ایڈ فراہم کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہسپتال خار منتقل کر
Read More...

باجوڑ میں قدرتی آفات سے آگاہی کا عالمی دن منایا گیا۔

پاکستان ہلال احمر باجوڑ برانچ کی جانب سے قدرتی آفات سے بچاو اور آگاہی سے عوامی شعور و آگاہی بیدار کرنے کے لئے گورنر ماڈل ہائی سکول اینڈ کالج خار میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔۔ تقریب کے مہمان خصوصی اے ڈی سی ریلیف نصیر خان تھے اس موقع پر
Read More...

اجتماع پنج کے حوالے سے دعوتی پیغام

باجوڑ۔26 اکتوبر کو پنج پیر میں شروع ہونے والے عالمی سہ روزہ اجتماع کیلئے تیاریاں مکمل ہیں۔ باجوڑ سے قافلوں کے صورت میں ہزاروں افراد شرکت کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار جماعت اشاعت التوحید والسنہ باجوڑ کے سنیئر کارکنان مفتی احسان الحق، مفتی
Read More...

اے این پی کے زیر اہتمام نئے حلقہ بندیوں کے حوالے سے اجلاس

باجوڑ۔ اے این پی کے زیر اہتمام باجوڑ میں نئے حلقہ بندیوں کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد، تفصیلات کے مطابق خار کے ایک مقامی ھوٹل میں عوامی نیشنل پارٹی کے زیرِ اہتمام باجوڑ کے تمام سیاسی پارٹیوں کی نئے حلقہ بندیوں کے حوالے سے آل پارٹیز کانفرنس
Read More...