پشتون کمیونٹی کا انیس خان کے قیادت میں صوبائی وزیر سندھ سیدغنی ودیگر سے ملاقات

کراچی ميں انیس خان کی قیادت میں صوبائی وزیر سید غنی کی رہائش گاہ پر پشتون کمیونٹی اور ویلفیئر فاؤنڈیشنز کے ساتھ ایک میٹنگ منعقد ہوا۔میٹنگ میں وفاقی وزیر ساجد حسین طوری، وفاقی وزیر فیصل کریم کنڈی، صوبائی وزیر سید غنی، انفارمیشن سیکرٹری
Read More...

وزیراعلیٰ پنجاب کے اعتماد کے ووٹ کا معاملہ، وزیراعظم نے ن لیگ اور پی پی کی کمیٹی بنا دی

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے اعتماد کے ووٹ کے معاملے پر اپنی جماعت اور پیپلزپارٹی کے رکن پر مشتمل کمیٹی بنا دی۔شہباز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں پنجاب کی سیاسی صورتحال
Read More...

گورنر کے جانب سے شہدا کے ورثاء کو چیک حوالہ

گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کی جانب سے خار میں گھر کی چھت گرنے کے حادثے میں جاں بحق ہونیوالے افراد کے ورثاء کیلئے اعلان کردہ روپے ورثاء کو حوالہ کئے گئے ۔ مزکورہ رقم ڈپٹی کمشنر باجوڑ فہد وزیر نے جمعیت علمائے اسلام کے رہنماؤں سابقہ
Read More...

30 گھرانوں کا جمعیت میں شمولیت

جمعیت علماء اسلام باجوڑ یونٹ خار کے شمولیتی پروگرام حجرہ حاجی سید احمد جان خار منعقد ھوا۔ جس میں امیرجمعیت علماءاسلام باجوڑمولانا عبدالرشید، جنرل سیکرٹری مولانا محمد لائق، حاجی سید احمد جان، چیئرمین سب ڈویژن خار حاجی سید بادشاہ، چیئرمین
Read More...

ڈمہ ڈولہ سلطان بیک تحصیل واڑہ ماموند ضلع باجوڑ ڈمہ ڈولہ کرکٹ لیگ کا گرینڈ فائنل میچ ڈمہ ڈولہ گرین نے…

باجوڑ ۔علاقہ ڈمہ ڈولہ سلطان بیک تحصیل واڑہ ماموند ضلع باجوڑ ڈمہ ڈولہ کرکٹ لیگ کا گرینڈ فائنل میچ ڈمہ ڈولہ گرین نے جیت لیا۔فائنل میچ کا چیف گیسٹ نجیب اللہ ہلال نے ارگنائزنگ کمیٹی کیلۓ نقعد 10 ہزار کا اعلان کردیا۔اور خطاب کرتے ہوئے کہا کہ
Read More...

سعودی عرب کا پاک سعودی ٹیکنالوجی ہاؤس قائم کرنے کا اعلان

سعودی شہزادے فہد بن منصور السعود نے کاروباری آسانی کے لیے پاک سعودی ٹیکنالوجی ہاؤس قائم کرنے کا اعلان کردیا، اس کا ہیڈکوارٹر ریاض میں اور پہلی شاخ لاہور میں قائم کی جائے گی۔لاہور میں 6 سے 8 جنوری کو ہونے والے Future Fest کے اسٹیک ہولڈرز سے
Read More...

صوبائی وزیر بحالی و آبادکاری اقبال وزیر کے خلاف مظاہرہ

صوبائی وزیر بحالی و آبادکاری اقبال وزیر کے جانب سے مبینہ طور پر ڈائریکٹوریٹ لوکل گورنمنٹ کے عملے کو یرغمال بنانے کے خلاف باجوڑ میں ویلج و نائبررہوڈ سیکرٹریز اور ڈیپارٹمنٹ کے دوسرے ملازمین صوبے کے دوسرے اضلاع کے طرح اپنی احتجاج ریکارڈ کررہے
Read More...

ملکہ کوہسار مری میں برفباری ،ٹریفک پولیس نے سیاحوں کےلئے ٹریفک ایڈوائزری جاری کردی

ملکہ کوہسار مری میں برفباری ،ٹریفک پولیس نے سیاحوں کےلئے ٹریفک ایڈوائزری جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق مری اور گلیات میں برفباری کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ، ایوبیہ ، نتھیا گلی، چھانگلہ گلی اور باڑیاں میں 3 سے چار انچ برفباری ہوچکی
Read More...

باجوڑ سٹوڈنٹس گرینڈ ٹیلنٹ ایوارڈ سرمنی کا انعقاد

باجوڑ میں تعلیم کے لحاظ سے بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہیں یہاں اتنی زیادہ قابلیت دیکھ کر تعجب ہوا، لیکن حکومت نے ان کو تعلیم سے ہر ممکن حد تک دیوار سے لگانے کی کوشش کی یہاں پر تعلیم کیلئے سہولیات نہ ہونے کے برابر ہے۔ حکومت قبائلی اضلاع میں تعلیم
Read More...

اقوام باجوڑ کا وزیر اعلیٰ کا دورہ باجوڑ مسترد کرنے کا اعلان

باجوڑ کے تمام اقوام کے مشترکہ جرگہ کا وزیر اعلیٰ محمود خان کا دورہ باجوڑ مسترد کرنے کا اعلانقبائل دشمن وزیر اعلیٰ نے باجوڑ کو ترقی کے دوڑ سے ہمیشہ محروم کیا، یہ دورہ ان کا سیاسی کمپین ہے جسے ہم مسترد کرتے ہیں۔ وزیر اعلیٰ ایسے وقت میں باجوڑ
Read More...