باجوڑ پولیس کا عید کے ایام کیلئے فول پروف سیکیورٹی پلان مرتب

۔مساجد، شاپنگ مالز، بازاروں، تہواروں کے مقامات اور اہم شاہراہوں پر سیکیورٹی بڑھانے کے لیے خصوصی ہدایات جاری کیے گئے۔ہوائی فائرنگ قانونا جرم ہے لہذا ہوائی فائرنگ سے گریز کریں خلاف ورزی کیصورت میں قانونی کارروائی کی جائیگی۔(خار)ڈی پی او
Read More...

پی ڈی ایم کو ایک ہی انتخابی نشان ’لوٹا‘ دے دیں۔ فواد چوھدری کا الیکشن کمیشن سے مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ صدر کے پاس اختیار ہےکہ وہ وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ لینے کاکہہ سکتے ہیں ۔سابق وزیر اطلاعات نے کہا کہ انتخابی اصلاحات پر بات چیت ضرور ہونی چاہیے، بلاول کو شہبازشریف کا وزیرخارجہ بنا کر
Read More...

مفتی بشیر محمد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

مفتی بشیر محمد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ، نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت ، مفتی بشیر محمد کی نماز جنازہ میں باجوڑ کے ہر علاقے سمیت مہمند ، دیر اور دیگر اضلاع کے لوگوں نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی ، مفتی بشیر کے قتل کے خلاف کل ضلع
Read More...

لاہور ہائی کورٹ نے نومنتخب وزیرِاعلیٰ حمزہ شہباز کی حلف برداری میں تاخیر کے خلاف درخواست پر فیصلہ…

لاہور ہائی کورٹ نے نومنتخب وزیرِاعلیٰ حمزہ شہباز کی حلف برداری میں تاخیر کے خلاف درخواست پر فیصلہ سنا دیا ہے۔ عدالت نے گورنر پنجاب کو ہدایت دی ہے کہ جمعرات تک نو منتخب وزیرِ اعلیٰ سے حلف لیں۔عدالت نے گورنر پنجاب کو ہدایت کی ہے کہ اگر وہ
Read More...

رمضان المبارک کے دوران مسجد الحرام کی صفائی کے لئے انسانوں کے ساتھ ساتھ روبوٹس بھی فرائض انجام دے…

رمضان المبارک کے دوران مسجد الحرام کی صفائی کے لئے انسانوں کے ساتھ ساتھ روبوٹس بھی فرائض انجام دے رہے ہیں۔سعودی عرب کی حرمین شریفین کے امورکی نگرانی کرنے والے ادارے کے مطابق عازمین کوعمرے اورعبادات کی انجام دہی کے لئےصحت مند اورصاف ماحول
Read More...

تحصیل کونسل خار کا پہلا تعارفی میٹنگ

تحصیل کونسل خار کے منتخب تحصیل کونسل ممبران، چیئرمینان کا پہلا تعارفی میٹنگ اج مورخہ 27 اپریل 2022 پرصبح 11:00 بجے جرگہ ہال سول کالونی خار میں منعقد ہوا، جسمیں چئیرمین تحصیل کونسل خار حاجی سید بادشاہ، سرکاری محکموں کے سربراہان سمیت منتخب
Read More...

ریسکیو 1122 باجوڑ کے جانب سے راغگان ڈیم میں ہنگامی فرضی مشقیں شروع۔

ریسکیو 1122 باجوڑ کے میڈیا کوارڈینیٹر کے مطابق ڈاٸریکٹر جنرل ریسکیو 1122 ڈاکٹر خطیر احمد خان کے ہدایت پر اور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افیسر محمد سعد خان کے قیادت میں ریسکیو 1122 اہلکاروں کیلے راغگان ڈیم میں خصوصی مشقوں کا انعقاد کر دیا گیاراغگان
Read More...

چلڈرن اکیڈمی اینڈ کالج علیزو ڈاگ کو ایس-ایس-سی سالانہ امتحانی ہال کا اپروول لیٹر مل گیا

۔ پرنسپل وہیب عابد علی سابقہ ڈسٹرکٹ جنرل سیکریٹری شاہد لطیف سلطان محمد ہوپ جی ایس سعید گل انفارمیشن سیکرٹری شوکت حسین اور دیگر دوست واحباب نے میٹرک سپرنٹنڈنٹ جمشید علی خان سے لیٹر وصول کیا خوشی کے ان لمحات میں اعزاز الحق صاحب بھی موجود رہے
Read More...

موٹر ساٸیکل سوار ون ویلنگ،تیز رفتاری اور جان لیوا کاموں سے اجتناب کریں، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افیسر محمد…

باجوڑ کے تمام عوام سے درخواست ہے کہ افطاری کے وقت اور عید کے دنوں میں موٹر ساٸیکل سوار ون ویلنگ،تیز رفتاری اور جان لیوا کاموں سے اجتناب کریں ون ویلنگ اور اور تیز رفتاری اپ کیلے اور دوسروں کیلے بھی خطرناک ہے باجوڑ میں 80 فی صد روڈ ٹریفک
Read More...

ناواگئ سینیٹر ہدایت اللہ کے سفارش پر ناواگئ بازار کے لئے واٹر سپلائ سکیم سمیت دیگر ترقیاتی کاموں پر…

ناواگئ سینیٹر ہدایت اللہ کے سفارش پر ناواگئ بازار کے لئے واٹر سپلائ سکیم، دو عدد انتظار گاہیں اور واٹر فیلٹریشن پلانٹ کی منظوری ہو چکی ہے واٹر سپلائ سکیم اور دیگر سکیموں کے جگہوں کے تعین کے لئے سینیٹر ہدایت اللہ خان کے نمائندہ عمران اور
Read More...