ٹماٹر کی اوسطاً پیداوار بڑھانے کیلئے محکمہ زراعت کے نئے منصوبوں اور ٹیکنالوجیز سے فائدے اٹھانے کی…

ٹماٹر کی اوسطاً پیداوار بڑھانے کیلئے محکمہ زراعت کے نئے منصوبوں اور ٹیکنالوجیز سے فائدے اٹھانے کی ضرورت ہے ۔ ڈائریکٹر ضم شدہ اضلاع (مراد علی خان)ڈپٹی کمشنر باجوڑ افتخار عالم صاحب تعاون اور بالخصوص صوبائی حکومت کی جانب سے فراہم کردہ سکیموں
Read More...

ہر سال دُنیا بَھر میں اپریل کا آخری ہفتہ 24 اپریل سے (immunization week ) کے طور پرمنایا جاتا ہے۔…

ہر سال دُنیا بَھر میں اپریل کا آخری ہفتہ 24 اپریل سے 30اپریل حفاظتی ٹیکاجات کے ہفتے ( immunization week ) کے طور پرمنایا جاتا ہے۔ ورلڈ امیونائزیشن ویک منانے کا مقصد عوام النّاس میں ان کی افادیت و اہمیت بَھرپور انداز سے اُجاگر کرنے کے ساتھ
Read More...

ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) دوبارہ مرتب کی جارہی ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ

وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نےکہا ہےکہ ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) دوبارہ مرتب کی جارہی ہے، جنہوں نے معاشی دہشت گردی کی ہے انہیں بھاگنے نہیں دیا جائےگا۔ایک بیان  میں رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ معاشی دہشت گرد قومی مجرم ہیں، جنہوں نے
Read More...

سپریم کورٹ آئین کی بالادستی کیلئے کھڑی ہے: چیف جسٹس پاکستان

 چیف جسٹس پاکستان نے صدارتی ریفرنس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ سپریم کورٹ آئین کی بالادستی کے لیے کھڑی ہے جب کہ آئین کو ماننے والے جب تک ہیں تنقید سے فرق نہیں پڑتا۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی  میں
Read More...

سابق گورنرانجنئیر شوکت اللہ خان نے وفاقی وزیر ساجد طوری سے ملاقات

سابق گورنر خیبر پختونخوا انجنئیر شوکت اللہ خان نے وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانی ساجدطوری سے ملاقات کی، ملاقات میں مختلف امور اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر چیئرمین تحریک اصلاحات پارٹی سابق ایم این اے شاہ جی گل
Read More...

نئی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، قائم مقام صدر، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کابینہ کے ارکان سے…

۔وفاقی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب ایوانِ صدر اسلام آباد میں ہوئی۔ملک چلانے کے لیے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ٹیم سامنے آ گئی، ن لیگ اور اتحادیوں پر مشتمل 34 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔حلف اٹھانے والوں میں خواجہ آصف، احسن اقبال، رانا ثناء
Read More...

ڈی پی او نشہ آور اشیاء فروخت کرنے والوں کے خلاف ایکشن لیں۔ داؤد خان گجر

ڈی پی او سے ایکشن لینے کا مطالبہ یوسف آباد خوڑ میں ہر رات کو نوجوان اکھٹے ہوتے ہیں اور مختلف قسم کے نشوں میں مبتلا ہورہے ہیں ۔ ہم ڈی پی او اور پولیس سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس طرح کے منفی سرگرمیوں کو روکیں کیونکہ نوجوان نسل تباہی کے طرف
Read More...

ڈی سی افتخار عالم کا دیگر افسران سمیت کا قذافی بازار میں قائم سستا بازار کا دورہ

ڈپٹی کمشنر باجوڑ افتخار عالم اور اسسٹنٹ کمشنر خار حمزہ ظہور اور تحصیلدار اتمانخیل محمد فیاض نے قذافی بازار میں قائم سستا بازار کا دورا کیا ۔رمضان المبارک میں شہریوں کو اشیائے خورد و نوش میں ریلیف فراہم کرنے کے لیے قذافی بازار پر رمضان سستا
Read More...

یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی قیمت میں 15 روپے فی کلو کمی اور آٹے کا 10 کلو تھیلہ میں 400 روپے کی کمی

یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی قیمت میں 15 روپے فی کلو کمی اور آٹے کا 10 کلو تھیلہ 400 روپے اور 20 کلو کا تھیلہ 800 روپے میں دستیاب ہوگا۔ ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے وزیراعظم کے حکم پر چینی اور آٹے کی قیمتوں میں کمی کردی ہے۔
Read More...

سینیٹ میں قائد ایوان ڈاکٹر شہزاد وسیم اپنے سیٹ سے مستعفی

سینیٹ میں قائد ایوان ڈاکٹر شہزاد وسیم نے اپنا استعفی چیئرمین سینیٹ کو بھجوا دیا۔ ذرائع کے مطابق سینیٹ میں قائد ایوان ڈاکٹر شہزاد وسیم نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے اور انہوں نے اپنا استعفی چیئرمین سینیٹ کو بھجوا دیا ہے۔ڈاکٹر شہزاد وسیم
Read More...