ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونیوالے اے ڈی منرل ادریس کے بھائی کو نائب قاصد کے پوسٹ پر بھرتی ہوئی

صوبائی وزیر انورزیب خان ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونیوالے اے ڈی منرل ادریس کے بھائی کو نائب قاصد کے بھرتی کا لیٹر دے رہے ہیں۔ یادرہے کہ صوبائی وزیر انورزیب خان نے وعدہ کیا تھا کہ ادریس شہید کے بھائی کو بھرتی کیا جائیگا۔
Read More...

ڈاکٹر خلیل الرحمٰن اور حاجی سید بادشاہ کو ایک بار پھر تہہ دل سے مبارکباد۔ریحان زیب خان

باجوڑ کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنا اب انکے ہاتھ میں ہے۔ ان دونوں کے انتخاب سے ایم این ایز اور ایم پی ایز کا گلی کوچوں کے سیاست تقریباً ختم ہوچکا ہیں۔ سڑک ٹرانسفر مرمر، گلی پختگی، ٹیوب ویل، انفراسٹرکچر بشمول لائن ڈیپارٹمنٹس میں
Read More...

سنیئر صحافی ،معروف کالم نگارمحمود جان بابر کا حسبان ہاؤس صدیق آباد پھاٹک آمد

معزز مہمان کا شاندار انداز میں خیر مقدم ، حسبان ہاؤس میں سنیئر صحافیوں حاجی حبیب اللہ خان اسی ، حاجی رحمت اللہ جان ، باجوڑ پریس کلب کے صدر حسبان اللہ ، انوار اللہ خان ، عرفان اللہ جان ، انور زادہ گلیار ، گل احمد جان ، محمد بلال
Read More...

عمران خان نے گھڑی اور زیور نہیں پاکستان کی عزت بیچی۔ احسن اقبال

احسن اقبال نے سابق وزیراعظم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے توشہ خانے سے 2 کروڑ میں گھڑی خرید کر 18 کروڑ کمائے، عمران خان نے ایک گھڑی نہیں بیچی، زیور نہیں بیچا، پاکستان کی عزت بیچی ہے۔رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ عمران
Read More...

عمران خان کے سابق مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر اسٹاپ لسٹ سے نام نکلتے ہی پاکستان سے چلے گئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شہزاد اکبر اسلام آباد سے رات 3 بج کر 10 منٹ پر غیر ملکی پرواز سے دبئی روانہ ہوئے، جہاں سے وہ لندن جائیں گے۔ یاد رہے کہ چند روز قبل شہزاد اکبر اور شہباز گل سمیت 6 افراد کا نام ایف آئی اے نے اسٹاپ لسٹ میں شامل کیا
Read More...

پاک باجوڑ ویلفیئر ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام 500 سے زائد مستحق گھرانوں میں رمضان راشن پیکج…

۔ گزشتہ سال کی طرح امسال بھی پاک باجوڑ ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام عمرے ماموند باجوڑ میں رمضان راشن پیکج تقسیم کیا گیا۔ رمضان پیکج کے تقسیم کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاک باجوڑ ویلفیئر ایسوسی ایشن کراچی کے جنرل سیکرٹری گل
Read More...

زرعی ادویات کے دوکانوں پر کھڑی نظر رکھیں گے۔ زراعت آفیسر خار سبحان الدین

 انہوں نے دوکانداروں پر زرعی ادویات کے مناسب قیمت پر زمینداروں کوفروخت کرنے پر زوردیا۔  انہوں نے کہا کہ پیداوار بڑھانے کیلئے فصلوں پر فضول زرعی ادویات کی استعمال سے اجتناب کریں۔ کسی بھی مفید معلومات کیلئے محکمہ زراعت کے ماہرین سے رجوع
Read More...

سید نظیر مہمند کا خیبرپختونخوا کی گورنر شپ کے لئے نامزد کرناخوش آئند ہے۔ ملک شاہین آف برہ لغڑئی

موجودہ حالات کے تناظر میں ہم فاٹا قومی جرگہ اور اتحادِ ملکانان باجوڑ جمعیت علمائے اسلام خصوصاً ریاست اداروں اور حکومت وقت کا بے انتھا مشکور و ممنون ھیں۔کہ اس گوناگوں اور کسمپرسی کے حالات میں غیر متنازعہ شخصیت بریگیڈیئر ریٹائرڈ سید نظیر
Read More...

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے باجوڑ کے مختلف مقامات پر احتجاجی…

  مظاہروں سے سابقہ ایم این اے گل ظفر خان ، سابقہ ایم این اے گل داد خان ، ناظم اعلیٰ سب ڈویژن ناوگئ ضلع باجوڑ ڈاکٹر خلیل الرحمٰن ، سابقہ ایڈیشنل جنرل سیکرٹری و وائس چیئرمین نجیب اللہ ہلال ، وائس چیئرمین سید محمدنے وغیرہ نے خطابات کی مظاہرے
Read More...

حمزہ شہباز شریف کے وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہوتے ہی پاکستان میں سیاسی تاریخ رقم

گزشتہ دنوں ن لیگ کے صدر شہباز شریف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد وزیراعظم پاکستان منتخب ہوئے تھے۔ آج حمزہ شہباز بھی وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہوگئے۔ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ بیک وقت باپ وزیراعظم اور بیٹا
Read More...