تحریک انصاف کے دورحکومت3 سال 8 ماہ کے دوران آٹے کا 20کلو کا تھیلا 401روپےمہنگا۔

تحریک انصاف کے دورحکومت3 سال 8 ماہ کے دوران آٹے کا 20کلو کا تھیلا 401روپےمہنگا۔،گھی 323 روپے، ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 970 روپے مہنگا ہوا۔اس کے علاوہ چینی کی قیمت بھی 140 روپے تک پہنچی۔ ادارہ شماریات کی 16 اگست 2018 سے 7 اپریل 2022 تک
Read More...

سکیورٹی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر ہرزہ سرائی کرنے والوں کے خلاف (ایف آئی اے) نےکریک ڈاؤن شروع…

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ایف آئی اے نے سوشل میڈیا پر سکیورٹی اداروں کے خلاف مہم چلانے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مختلف شہروں سے 5 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ نےلاہور،کراچی اور پشاورسے 5
Read More...

وزیراعظم شہبازشریف نے سرکاری دفاترمیں ہفتہ وارتعطیل 2دن کے بجائے ایک دن کردی۔

وزیراعظم شہبازشریف نے وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد فرائض انجام دینا شروع کردئیے۔ وزیراعظم نے ہفتے میں 2دن کی تعطیل کو کم کرکے ایک دن کی تعطیل کردی۔وزیراعظم نے سرکاری دفاترمیں رمضان المبارک میں کام کے اوقات صبح 10 بجے سے شروع
Read More...

امریکا کا کہنا ہے کہ قیادت کوئی بھی ہوجمہوری پاکستان امریکی مفادات کے لئے اہم ہے۔

وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ قیادت کوئی بھی ہوخوشحال اورجمہوری پاکستان امریکی مفادات کے لئے اہم ہے اوراس بات میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔جین ساکی کا مزید کہنا تھا کہ ہم آئینی اورجمہوری اصولوں پرپرامن طریقے سے
Read More...

زمینداروں کو اعلیٰ زرعی ادویات اور کھاد کی ترسیل اولین ترجیح ہے۔ ڈائریکٹر جنرل محکمہ زراعت قبائلی…

ڈائریکٹر جنرل محکمہ زراعت مرجڈ ایریا مراد علی خان ، ڈپٹی کمشنر باجوڑ افتخار عالم اور ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت باجوڑ محمد سعید کے خصوصی ہدایت پر آج زراعت آفیسر خار سبحان الدین نے خار بازار میں زرعی ادویات کے دوکانیں چیک کی ۔ادویات کی
Read More...

خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت نے بھی عوام کیلئے ریلیف کا اعلان کردیا۔

خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین کیلئے ڈسپیریٹی ریڈکشن الاوئنس کی منظوری دے دی گئی ہےاور اس حوالے سے وزیراعلیٰ کے پی محمود خان نے کہا ہے کہ ڈسپیریٹی ریڈکشن الاؤنس بنیادی تنخواہ کے 15 فیصد کے برابر ہوگا، الاؤنس گریڈ 1 تا 19 کے ملازمین کو
Read More...

سی وی این کے رضا کاروں کا مدرسہ تحفیظ القرآن میں اجتماعی افطاری

دسویں رمضان المبارک کے اجتماعی افطاری کے لئے منقعد پروقار تقریب میں تقریبادوسو افراد نے شرکت کی، اس موقع پر رضاکار عطاء اللہ درانی نے کہا کہ شروع رمضان سے ہم نے سی وی این کے زیرانتظام سینکڑوں بیواؤں کو رمضان پکیج جس میں خوراکی اشیاء شامل
Read More...

صدر عارف علوی سے باجوڑ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد نے حاجی لعلی شاہ کی قیادت میں ملاقات کی

ایوانِ صدر میں صدرِ مملکت جناب ڈاکٹر عارف علوی سے باجوڑ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نو رکنی نمائندہ وفد نے گروپ لیڈر حاجی لعلی شاہ کی قیادت میں ملاقات کی باجوڑ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے گروپ لیڈر حاجی لعلی شاہ کی قیادت میں صدرِ
Read More...

گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

۔ترجمان گورنر ہاؤس نے شاہ فرمان کے مستعفی ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ گورنرخیبر پختونخوا نے اپنا استعفیٰ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کو بھیج دیا ہے۔شاہ فرمان خیبرپختونخوا کے 32 ویں گورنر ہیں اور انہوں نے 5 ستمبر 2018 کو خیبرپختونخوا کے
Read More...

پی ٹی آئی کی اتحادی جماعت گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس نے قومی اسمبلی سے استعفے دینے سے انکار کردیا۔

 جی ڈی اےکے ترجمان کا کہنا ہےکہ جی ڈی اے کا فیصلہ اور کمٹمنٹ عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی حمایت نہ کرنےکی تھی اور وہ کمٹمنٹ پوری کی ہے۔اس طرح  جی ڈی اے کے ترجمان سردار عبدالرحیم نے جیو نیوز سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ
Read More...