ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 1 ارب 7 کروڑ ڈالر کی کمی ہوئی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر یکم اپریل کو ختم ہونے والے ہفتےمیں 1 ارب 7 کروڑ ڈالرکم ہوئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر یکم اپریل تک 17.47 ارب ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق اس
Read More...

سرکاری نرخناموں سے تجاوز کرنیوالے دکانداروں کو سیدھا جیل بھیجا جائیگا۔ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر خار…

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر خار شہباز خان نے کہا ہے کہ سرکاری نرخناموں سے تجاوز کرنیوالے دکانداروں کو سیدھا جیل بھیجا جائیگا۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے تحصیل اتمانخیل میں مختلف بازاروں کے وزٹ کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ حکومت خیبر
Read More...

ہسپتال میں ہر قسم سہولیات کو یقینی بنایا جائے۔ ایم ایس لیاقت

ضلع_باجوڑ ڈی ایچ کیو ہسپتال خار کے ایم ایس چلڈرن سپیشلسٹ ڈاکٹر لیاقت علی نے رات کے وقت ڈاکٹر مجیب الرحمن کے ہمرا شام افتاری وقت ایمرجنسئ کا اچانک دورہ کیا؛ دوران وزٹ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر لیاقت علی نے ہدایات دی کہ مریضوں کو تمام طبی سہو
Read More...

قومی اسمبلی کے بحالی پر عدالتی فیصلہ آئینی فتح ہے۔نثار باز جنرل سیکرٹری اے این پی باجوڑ

یہ آئین کی فتح ہے، غیر جمہوری مزاج کی پسپائی ہے، آیین شکنی کو شکست ہوئی، اور نظریہ ضرورت ھمیشہ کیلے دفن کیا گیا !آیین اور پارلیمان سے کوئی بھی بالاتر نہیں، سپریم کورٹ کا فیصلہ جمہوریت اور جمہوریت پسندو کی جیت ہے، شکر ہے کہ نظریہ ضرورت بھی
Read More...

26 ویں آئینی ترمیمی بل جو سابقہ فاٹا کے قومی اسمبلی میں سیٹیں بڑھانے کا تھا قبایلی ممبران دوبارہ…

سپریم کورٹ کے اس فیصلے کے بعد وزیراعظم عمران خان کوئی دوسرا سرپرائز دے گا یا نہیں وہ الگ بات ہے۔ لیکن سپریم کورٹ کے آج والے فیصلے سے سب سے زیادہ فائدہ قبائلی اضلاع کا ہوا ہے، ہمارے MNAs کو چاہئے کہ وہ 26 ویں آئینی ترمیمی بل جو سابقہ فاٹا
Read More...

قوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے روس کی انسانی حقوق کونسل کی رکنیت ختم کردی۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یوکرین میں روس پر انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کےالزام میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے روس کی انسانی حقوق کونسل کی رکنیت ختم کردی۔
Read More...

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی رولنگ اور صدر مملکت کاقومی اسمبلی تحلیل کرنا غیرقانونی قرار۔

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی 3 اپریل کی رولنگ، صدر مملکت کی جانب سے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کے معاملے پر سپریم کورٹ آف پاکستان نے از خود نوٹس کیس کا فیصلہ سنادیا۔سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے متفقہ فیصلہ دیا کہ
Read More...

باجوڑ میں انٹرنیٹ کی بندش سے عوام کو مشکلات

تفصیلات کے مطابق چند ہفتے قبل قبائلی ضلع باجوڑ کے اکثر علاقوں میں تھری جی فورجی انٹرنیٹ منقطع کردی گئی ہے۔ اکثر نجی کمپنیوں کے انٹرنیٹ سروس معطل ہے جس سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ یاد رہے کہ سابقہ وزیر اعظم عمران خان کے اولین دورہ
Read More...

ملاخیل فلاحی کمیٹی کے جانب سے رمضان پیکج تقسیم

گزشتہ سالوں کی طرح امسال بھی ملاخیل فلاحی کمیٹی زگئ ماموند نے گاؤں (زگئی ماموند ) کے غرباء ومستحقین میں رمضان پیکج کے تحت، اشیائے خوردنی (آٹا، گھی، چینی، دال اور نقد رقم) تقسیم کئے۔ رمضان پیکج کے تقریب کے موقع پر صدر رفیع اللہ ،قاری بونیر
Read More...

باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام کے نو منتخب تحصیل ناظم خار حاجی سید بادشاہ نے حلف اٹھا لیا۔

باجوڑ میں نو منتخب تحصیل ناظم خار نے حلف اٹھا لیا۔نومنتخب تحصیل ناظم ضلع باجوڑ خار سب ڈویژن حاجی سید بادشاہ نے تحصیل نظامت کا حلف اٹھالیا۔ حلف وفاداری کی ایک پروقار تقریب ہیڈ کواٹر سول کالونی جرگہ ہال میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں ڈپٹی کمشنر
Read More...