ناواگئ بازار سے واپڈا کی طرف سے بجلی منقطع کرنے کیخلاف ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ ہوا۔

ناواگئ بازار سے واپڈا کی طرف سے بجلی منقطع کرنے کیخلاف ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ ہوا۔احتجاج سے مولنا خانزیب ، صدر بازار میاں علی بھادر ،صاحبزادہ ملنگ جان ، سالم جان ، اور مولنا حمید اللہ ،نے خطاب کیا۔مقررین نے عنایت کلی بازار سمیت ناواگئ اور
Read More...

ڈپٹی ڈائریکٹر پی ایچ ایس اے نے باجوڑ نرسنگ کالج کا دورہ

ایک اور سنگ میل عبور ، آج ڈپٹی ڈائریکٹر پی ایچ ایس اے نے باجوڑ نرسنگ کالج کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ایم ایس باجوڑ ، ڈسٹرک ہیلتھ آفیسر باجوڑ ، صوباٸی وزیر انورزیب خان کا نماٸندہ رحمان ولی بھی ہمراہ تھے۔صوبائی وزیر انورزیب خان کی کاوشوں سے
Read More...

باجوڑ سپورٹس کمپلکس میں ینگ سٹار اور ینگ میرعلی کے درمیان بیڈمینٹن فاٸنل میچ ہوا۔

باجوڑ سپورٹس کمپلکس میں پاکستان سپورٹس فیسٹول تحصیل خار ینگ سٹار اور ینگ میرعلی کے درمیان بیڈمینٹن فاٸنل میچ ہوا۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افیسر ریسکیو 1122 باجوڑ محمد سعدخان نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی افس اسسٹنٹ اقبال الدین بھی ہمراہ تھےاس موقع پر
Read More...

ڈپٹی کمشنر باجوڑ افتخار عالم کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے دوسرے روز ایوننگ ریویو میٹنگ کاانعقاد

ڈپٹی کمشنر باجوڑ افتخار عالم کی زیر صدارت ڈی آفس میں پولیو مہم کے دوسرے روز کی کارکردگی سے متعلق اجلاس کاانعقاد ہوااجلاس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبد الصمد خان، اسسٹنٹ کمشنر خار حمزہ ظہور، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر فیصل کمال، ایڈیشنل اسسٹنٹ
Read More...

زرعی آفیسر سبحان الدین کا مختلف باغات کا دورہ

ڈائریکٹر جنرل محکمہ زراعت مرجڈ ایریا مراد علی خان صاحب کے خصوصی ہدایت پر آج زراعت آفیسر سبحان الدین نے سبزیوں کے مختلف پلاٹس کا معائنہ کیا۔ زمینداروں کے مسائل سن کر ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کا عزم کیا۔ تمام پلاٹس کو تسلی بخش قرار دیدی۔
Read More...

تحصیل واڑہ ماموند کے کھلاڑیوں کیلئے علاقہ سیوئی جوہڑ کے مقام پر والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد

سرکاری سطح پر شہید حوالدار عبدالروف کے نام پر تحصیل واڑہ ماموند کے کھلاڑیوں کیلئے علاقہ سیوئی جوہڑ کے مقام پر والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جارہاہے جس کا ڈرا کل 2 مارچ بروز جمعرات کو سہ پہر تین بجے ہوگا خواہشمند ٹیمیں ڈرا کیلئے تشریف
Read More...

اپوزیشن اورحکومت دونوں میں سے جو پاکستان کےساتھ ہوگااس کا ساتھ دیں گے، خالد مقبول

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہاہےکہ اپوزیشن اورحکومت دونوں میں سے جو  پاکستان کےساتھ ہوگااس کا ساتھ دیں گے۔کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ ماضی میں بھی حکومتوں سے
Read More...

نیب رویے سے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرنیوالے اسد منیر کیس سے بری

نیب کی طرف سے خود پر بنائے گئے جھوٹے کیس میں ممکنہ گرفتاری اور اس صورت ہونے والی ذلت سے بچنے کے لیے خودکشی کرنے والے بریگیڈئیر ریٹائرڈ اسد منیر کو  ان کی موت کے کم و بیش تین سال بعد بلآخر  انصاف مل گیا اور  انہیں احتساب عدالت نے نئے نیب
Read More...

ڈی سی افتخار عالم نے ڈی سی آفس میں بچےکو قطرے پلا کر انسدادِ پولیو مہم کا باقاعدہ افتتاح کردیا

ڈپٹی کمشنر باجوڑافتخار عالم نے ڈی سی آفس میں بچےکو قطرے پلا کر انسدادِ پولیو مہم کا باقاعدہ افتتاح کردیاڈپٹی کمشنر باجوڑ افتخار عالم نے آج جمعہ کے روز ڈی سی دفتر میں بچے کو پولیو کے قطرے پلا کر 28/02/2022 سے شروع ہونے والے انسدادِپولیو مہم
Read More...

خیبر پختونخوا حکومت ضم شدہ اضلاع میں تیز رفتار ترقی کے عمل کو یقینی بنا رہی ہے۔ معاون خصوصی معدنیات…

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کے معاون خصوصی برائے معدنیات عارف خان احمدزئی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت ضم شدہ اضلاع میں تیز رفتار ترقی کے عمل کو یقینی بنا رہی ہے۔ اور تیز تر ترقیاتی پروگرام فیز 2 کا اۤغاز جولائی 2022 سے ہوگا جس کیلئے ضم
Read More...