Browsing Category
تازہ ترین خبریں
لوئی ماموند کے عوام کیلئے دربار
ڈپٹی کمشنر باجوڑ شاہد علی خان کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو فیض محمد کی سربراہی میں تحصیل لوئی ماموند عوام کے مسائل حل کے لیے ریونیو دربار/تحصیل حاضری کا انعقاد کیا، جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
دربار میں شرکاء نے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
سول ڈیفنس کے جانب آگاہی واک
صوبائی حکومت کے احکامات پر ڈسٹرکٹ سول ڈیفنس آفس باجوڑ کیجانب سے 09 دسمبر عالمی یوم انسداد کرپشن و بدعنوانی منایا گیا۔09 دسمبر یوم انسداد کرپشن و بدعنوانی منانے کا مقصد یہ ہے۔ کہ عوام میں یہ شعور بیدار کیا جائے کہ وہ کرپشن اور بدعنوانی کے!-->…
Read More...
Read More...
عنایت کلے میں تجاوزات کے خلاف آپریشن
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ وقاص رفیق کی خصوصی ہدایت پر ضلع بھر کے مختلف تجارتی مراکز میں غیر قانونی اڈوں اور غیر قانونی تجاوزات کرنے والوں کیخلاف خصوصی کریک ڈاؤن جاری ہے، کریک ڈاؤن میں عنایت کلے بازار میں تجاوزات کرنے والوں کیخلاف کارروائی!-->…
Read More...
Read More...
باجوڑ۔ کٹکوٹ میں جامع مسجد کا افتتاح
تحصیل لوئی ماموند علاقہ کٹکوٹ میں جامع مسجد کے تعمیراتی کام کے مکمل ہونے کے بعد باقاعدہ افتتاح کردیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں مولانا نور احمددین، ملک آیاز خان سمیت علاقائی مشران نے شرکت کی اور خطاب کیا۔ علاقائی ذمہ داران نے خطاب کرتے ہوئے!-->…
Read More...
Read More...
خار بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن
ڈپٹی کمشنر باجوڑ شاہد علی خان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر (ہیڈکوارٹر) خار ڈاکٹر صادق علی، تحصیلدار خار، ڈی ایس پی سرکل، ڈی ایس پی ٹریفک، ایس ایچ او خار، ٹی او ایف (ٹی ایم اے)، پولیس فورس، انسداد تجاوزات اسکواڈ، ٹریفک عملہ کے ہمراہ خار بازار!-->…
Read More...
Read More...
باجوڑ انسدادِ بد عنوانی آگاہی سیمینار کا انعقاد
باجوڑ۔ہیڈ کواٹر خار سول کالونی جرگہ ہال میں انسدادِ بد عنوانی کے حوالے سے آگاہی پروگرام/سیمینار کا انعقاد۔ سیمینار میں اساتذہ کرام، طلباء اور علاقے کے سماجی و سیاسی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔پروگرام میں طلباء کی جانب سے بدعنوانی کے!-->…
Read More...
Read More...
باجوڑ سکاؤٹس میں یوتھ کنونشن کا انعقاد
باجوڑ، ہیڈکوارٹر باجوڑ سکاؤٹس میں یوتھ کنونشن کا انعقاد، جس میں ڈپٹی کمشنر باجوڑ شاہد علی خان،کمانڈنٹ باجوڑ سکاؤٹس سعد محمود، اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ وقاص رفیق نے شرکت کی۔ اس موقع پر باجوڑ کے نوجوانوں کو گزشتہ تین ماہ کی کارکردگی کے!-->…
Read More...
Read More...
ڈی آئی جی ملاکنڈ کا دورہ باجوڑ
ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ ڈویژن عرفان اللہ خان کا ضلع باجوڑ کا ایک روزہ دورہ۔ یادگار شہداء پر حاضری دی، ڈی۔ار۔سی ممبران سے ملاقات کی اور پولیس افس باجوڑ میں انسدادِ کرائم میٹنگ کی صدارت بھی کی۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس!-->…
Read More...
Read More...
باجوڑ۔ ڈسی سی روم میں چائلڈ پروٹیکشن کمیٹی کا اجلا س
باجوڑ۔ ڈسی سی روم میں چائلڈ پروٹیکشن کمیٹی کا اجلا س۔ ڈپٹی کمشنر باجوڑشاہد علی خان کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل علی رضا کی زیر صدارت ڈی سی کانفرنس روم میں چائلڈ پروٹیکشن کے حوالے سے ضلعی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ایس پی!-->…
Read More...
Read More...
باجوڑ میں عالمی یوم خصوصی افراد کے حوالے سے تقریب
باجوڑ، ہلال احمر پاکستان باجوڑ برانچ، الخدمت فاؤنڈیشن اور تنظیم بحالی معزوران باجوڑ کے زیر اہتمام 3 دسمبر عالمی یوم خصوصی افراد کے مناسبت سے پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر خار ڈاکٹر صادق علی تھے. تقریب سے!-->…
Read More...
Read More...