اخبار باجوڑ نیوز

باجوڑ میں انسداد پولیو مہم کا آغاز

باجوڑ میں انسداد پولیو مہم کا آغاز۔ ڈپٹی کمشنر باجوڑ شاہد علی خان نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر گوہر ایوب اور ایف ایس ایم او کے ہمراہ تحصیل خار کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔دورے کے دوران، انہوں نے یونین کونسل جار، یوسف آباد (یونین کونسل خار 2)
Read More...

باجوڑ ناواگئی میں ڈی پی او کھلی کچہری کا انعقاد

باجوڑ۔ ناواگئی میں ڈی پی او کھلی کچہری کا انعقاد۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ کے طرف سے اوپن ڈور پالیسی کے تحت علاقہ نواگئی میں اس بار کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جہاں پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ نے علاقہ مکینوں کے مسائل
Read More...

ناپ تول میں کمی برداشت نہیں

باجوڑ(نمائندہ خصوصی)باجوڑ۔ڈپٹی کمشنر باجوڑ شاہد علی کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر (ہیڈکوارٹر) خار ڈاکٹر صادق علی، اسسٹنٹ کمشنر خار1 شاہ نواز اور تحصیلدار خار نے صدیق آبادپھاٹک بازار اور عنایت قلعہ کا معائنہ کیا۔ پھلوں اور سبزیوں کی دکانوں میں
Read More...

تین منشیات فروش گرفتار

جرائم پیشہ عناصر کیخلاف ضلعی پولیس متحرک۔ مختلف کارروائیوں میں تین منشیات فروش سمیت غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر ایک ملزم گرفتار۔ مقدمات درج۔ مزید تفتیش جاری۔سرکل ڈی۔ایس۔پی اتمان سالارزئی شیر بہادر کی نگرانی میں حدود تھانہ اتمان خیل اور
Read More...

خصوصی قوانین پر انٹرایکٹو ورکشاپ کا انعقاد

ڈی سی کانفرنس روم میں دیوانی، فوجداری، سول، کریمینل اور خصوصی قوانین پر ایک جامع انٹرایکٹو ورکشاپ کا انعقاد۔ اس ورکشاپ کا مقصد قوانین کے مؤثر نفاذ، ان کے عملی پہلوؤں کی وضاحت، اور چیلنجز کے حل کے لیے شرکاء کو تربیت فراہم کرنا تھا تاکہ ضم
Read More...

لوئی ماموند کے عوام کیلئے دربار

ڈپٹی کمشنر باجوڑ شاہد علی خان کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو فیض محمد کی سربراہی میں تحصیل لوئی ماموند عوام کے مسائل حل کے لیے ریونیو دربار/تحصیل حاضری کا انعقاد کیا، جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ دربار میں شرکاء نے
Read More...

سکول لیول ٹیلنٹ مقابلے انسداد بدعنوانی مہم

ڈائریکٹر یوتھ آفئیرز خیبر پختونخوا نعمان مجاہد اور ڈپٹی کمشنر باجوڑ شاہد علی کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر باجوڑ فواد احمد نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس باجوڑ کے اشتراک سے انسداد بدعنوانی مہم کے سلسلے میں اسکول لیول ٹیلنٹ مقابلوں کا انعقاد کیا۔
Read More...

سول ڈیفنس کے جانب آگاہی واک

صوبائی حکومت کے احکامات پر ڈسٹرکٹ سول ڈیفنس آفس باجوڑ کیجانب سے 09 دسمبر عالمی یوم انسداد کرپشن و بدعنوانی منایا گیا۔09 دسمبر یوم انسداد کرپشن و بدعنوانی منانے کا مقصد یہ ہے۔ کہ عوام میں یہ شعور بیدار کیا جائے کہ وہ کرپشن اور بدعنوانی کے
Read More...

عنایت کلے میں تجاوزات کے خلاف آپریشن

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ وقاص رفیق کی خصوصی ہدایت پر ضلع بھر کے مختلف تجارتی مراکز میں غیر قانونی اڈوں اور غیر قانونی تجاوزات کرنے والوں کیخلاف خصوصی کریک ڈاؤن جاری ہے، کریک ڈاؤن میں عنایت کلے بازار میں تجاوزات کرنے والوں کیخلاف کارروائی
Read More...

باجوڑ۔ کٹکوٹ میں جامع مسجد کا افتتاح

تحصیل لوئی ماموند علاقہ کٹکوٹ میں جامع مسجد کے تعمیراتی کام کے مکمل ہونے کے بعد باقاعدہ افتتاح کردیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں مولانا نور احمددین، ملک آیاز خان سمیت علاقائی مشران نے شرکت کی اور خطاب کیا۔ علاقائی ذمہ داران نے خطاب کرتے ہوئے
Read More...

خار بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن

ڈپٹی کمشنر باجوڑ شاہد علی خان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر (ہیڈکوارٹر) خار ڈاکٹر صادق علی، تحصیلدار خار، ڈی ایس پی سرکل، ڈی ایس پی ٹریفک، ایس ایچ او خار، ٹی او ایف (ٹی ایم اے)، پولیس فورس، انسداد تجاوزات اسکواڈ، ٹریفک عملہ کے ہمراہ خار بازار
Read More...

ایف سی آر کے خلا ف آہنی دیوار صلاح الدین خان

محمد بلال یاسر 70 سال بعد آرٹیکل 1، 51، 59، 62، 106، 155 اور 246 میں آٹھ ترامیم کرکے فاٹا سے ایف سی آر کو ختم کر دیا گیا ہے ۔1867 میں ایف سی آر کو بنایا گیا جس کا اہم مقصد مقامی لوگوں کو دبانا اور غلامی کی زنجیروں میں جکڑنا تھا۔ 1901
Read More...

باجوڑ انسدادِ بد عنوانی آگاہی سیمینار کا انعقاد

باجوڑ۔ہیڈ کواٹر خار سول کالونی جرگہ ہال میں انسدادِ بد عنوانی کے حوالے سے آگاہی پروگرام/سیمینار کا انعقاد۔ سیمینار میں اساتذہ کرام، طلباء اور علاقے کے سماجی و سیاسی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔پروگرام میں طلباء کی جانب سے بدعنوانی کے
Read More...

باجوڑ سکاؤٹس میں یوتھ کنونشن کا انعقاد

باجوڑ، ہیڈکوارٹر باجوڑ سکاؤٹس میں یوتھ کنونشن کا انعقاد، جس میں ڈپٹی کمشنر باجوڑ شاہد علی خان،کمانڈنٹ باجوڑ سکاؤٹس سعد محمود، اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ وقاص رفیق نے شرکت کی۔ اس موقع پر باجوڑ کے نوجوانوں کو گزشتہ تین ماہ کی کارکردگی کے
Read More...