یم بھرپور فارم میں ہے انشا اللہ کامیابی حاصل کرے گی۔ میاں اکرام الدین

0

عاجز کرکٹ کلب نے کاروان گراونڈ پر جاری یونائٹڈ چیمپئن ٹرافی میں کے کواٹر فائنل میچ میں گلیکسی سٹار کو ہرا کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا. عطاء اللہ کی شاندار بیٹنگ 15 گیندوں 46 رنز بنا کر مین آف دی میچ قرار پائے. عاجز کلب نے پہلے کیلھتے ہوئے مقررہ 10 اوورز میں میں 120 رنز بنائے جس میں عطاء اللہ 46 فیاض 30 ، قاضی عزیز الحق اور مراد علی 20، 20 رنز کے ساتھ نمایاں بلے باز رہے جواب میں گلیکسی سٹار کے پوری ٹیم 70 رنز پر اوٹ ہوگئے باولنگ میں حیات محمد عطاء الرحمن عرفان ضیاء الدین نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔ عاجز کرکٹ کلب کے صدر میاں اکرام الدین نے ٹیم کو جیت پر مبارکباد پیش کی اور کہا کہ ٹیم بھرپور فارم میں ہے انشا اللہ کامیابی حاصل کرے گی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.