قاری عبد المجید جماعت اسلامی باجوڑ کے قائم مقام آمیر تعینات

0

قاری عبد المجید جماعت اسلامی باجوڑ کے قائم مقام آمیر تعینات
اس حوالے سے ایک سادہ تقریب حاجی ابراہیم آف تنگے کے حجرے میں منعقد ہوا جس میں مولانا وحید گل ،حاجی سردار خان ،الخدمت باجوڑ کے صدر خلیل اللہ جان کے علاوہ تحصیل امراء نے شرکت کی اس موقع قاری عبد المجید نے قائم مقام امارت کی حلف اٹھایا ۔یاد رہے کہ امیر جماعت اسلامی باجوڑ مولانا وحید گل عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لئے مکہ مکرمہ روانہ ہوئے ۔جسکی بنا پر قاری عبد المجید کو قائم مقام امیر تعینات کیا گیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.