حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ میاں محمد ہلال حسین کو سیکرٹری دفاع ڈویژن تعینات کردیا ہے۔حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ میاں محمد ہلال حسین کو سیکریٹری دفاع ڈویژن تعینات کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ وہ کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج ، کوئٹہ اور اسلام آباد سے فارغ التحصیل ہیں۔ انہوں نے پاکستان رینجرز پنجاب اور ڈی جی ملٹری ٹریننگ کے فرائض بھی سرانجاب دیئے ہیں۔ اس سے قبل انہوں نے فاٹا میں ایک انفنٹری بریگیڈ کا کمانڈ کی۔