کٹکوٹ 450 بچیوں کیلئے ایک استانی

0

تحصیل لوئ ماموند گاؤں کٹکوٹ جو کہ آبادی کے لحاظ سے لوی ماموند کا سب سے بڑا گاوں ہے جوکہ ایک ہزار سے ذیادہ گھرانوں پر مشتمل ہے۔یہاں اتنی بڑی آبادی کیلۓ صرف ایک گرلز پراٸمری سکول ہے جو سکول ہے اس میں بھی صرف ایک استانی ھیں جوکہ 450 سے ذیادہ لڑکیوں کو پڑھاتی جوکہ تعلیم تعلیم کیساتھ ایک کھلواڑ ہے۔جس کی وجہ سے ہمارے بچوں کا مستقبل داو پر لگ رہا ہے۔اسلۓ میں ڈی ای او اور اعلیٰ حکام سے مطالبہ کرتا ہوں ،کہ اس مسٸلہ کو نوٹس لے کر مزید فیمل ٹیچرز مہیا کرے۔۔

منجانب” عطاألرحمان ماموند

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.