محکمہ زراعت باجوڑ کا ڈسٹرکٹ کورٹ باجوڑ کے ساتھ شجر کاری مہم کا آغاز

0

اس موقع پر ڈسٹرکٹ سیشن جج عثمان بشیر ، ایڈیشنل سیشن جج احسان الحق ، سینئر سول جج نجیب الحق ، زراعت آفیسر سبحان الدین، زراعت آفیسر عمران الدین، زراعت آفیسر غوث الرحمن اورDFO انعام بھی موجود تھے۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ سیشن جج نے زیتون اور دیگر پھلدار پودوں کا فلانٹ لگا کر مہم کاباقاعدہ آغاز کیا۔ ڈسٹرکٹ سیشن جج نے محکمہ زراعت باجوڑ محمد سعید اور دیگر سٹاف کا شکریہ ادا کیا اور محکمہ زراعت باجوڑ کے ساتھ ہر قسم کی تعاون کرنے کا عزم کیا۔ اور آخر میں محکمہ زراعت باجوڑ کے کارکردگی کو سراہا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.