ایم این اے کے ترقیاتی کاموں پر اعتماد کا اظہار کرکے کہا کہ عوامی ایم این اے کے کارکردگی سے متاثر ہوکر آج اپنے آس پاس کے علاقوں میں رہائش پذیر رشتہ داروں اور جاننے والوں کو بھی اکھٹا کرکے اس بات پر اتفاق کرلیا کہ ہمارے جیتنے بھی افراد چاہے حلقے کے کسی بھی علاقے میں موجود ہوں گے اور پی ٹی آئی سے باہر ہوں گے آج کے بعد ہمارے قافلے کا حصہ ہوں گے کیوں کہ ہم اس نتیجہ پر پہُںچ چکے ہیں کہ حقیقی معنوں میں ایم این اے گل ظفر خان نے عوام کی خدمت کا حق ادا کیا ہے اور آئندہ کے لئے اس سے بڑھ کر کوششیں جاری رکھیں گے،
باجوڑ گردی باغ ماموند کے رہائشیوں نے ایم این اے گل ظفر خان پر اعتماد کا اظہار
You might also like