ایک پُرتقریب میں نائب امیر جماعت اسلامی قاری عبدالمجید نے پرچم کشائی کیدارالعلوم مرکز علوم اسلامیہ عنایت کلے ضلع باجوڑ میں 81 واں یوم تاسیس جماعت اسلامی پاکستان کے حوالے سے پرچم کشائی اور دعائیہ تقریب کا پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں کارکنان شرکت کی جماعت اسلامی پاکستان کے 80 سالہ دینی دعوتی سیاسی جہادی جدوجہد پر سیر حاصل گفتگو ہوئی اس تقریبمیں قاری عبدالمجید نے پرچم کشائی کی۔
ملک کے دیگر اضلاع کی طرح باجوڑ میں بھی 81 واں یوم تاسیس جماعت اسلامی پاکستان کا انعقاد
You might also like