صوبائی حکومت خیبر پختونخواہ، ڈپٹی کمشنر باجوڑ افتخار عالم ، اور تحصیل میونسپل آفیسر خار محمد فیاض خان کے ہدایت پر تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن خار کے اہلکار سبزی منڈی خار۔ ہیڈ کوارٹر باجوڑ سکاوٹ، ضلعی عدالت ہائی باجوڑ، ریسٹ ہاوس سول کالوںی، دفتر سی اینڈ ڈبلیو اور دیگر دفاتر اور ریائشی گلی محلوں سے گندگی کے بھرے ہوئے کنٹینرز اور ڈسٹ بن خالی کرنے میں مصروف ہیں جبکہ دوسرے طرف اہلکار علاقہ خیر آباد پھاٹک میں نالیوں کی صفائی اور اس سے نکالے جانے والے گند کو ٹھکانے لگانے میں مصروف ہیں تاکہ علاقہ میں بہتر نکاس آب سمیت اہلیان علاقہ کوصاف ستھرا ماحول میسرہو۔
تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن خار کے اہلکار مختلف علاقوں کے صفائی میں مصروف
You might also like