، انتظامات کا جائزہ لیا۔ڈپٹی کمشنر باجوڑ افتخار عالم ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبد الصمد خان کے ہمراہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال خار میں قائم کردہ کورونا ویکسینیشن سینٹر کادورہ کیا، اس موقع پر ڈپٹی کمشنر باجوڑ افتخار عالم نے کورونا ویکسین کے بارے میں معلومات لی اور طبی عملے کو کورونا ویکسین لگانے کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت کی تاکہ زیادہ سے زیادہ کورونا ویکسینیشن سے عوام مستفید ہوسکے۔اس موقع پر انہوں نے کہاکہ عوام کو چاہئے کہ وہ اپنے گھروں سے نکلتے وقت ماسک لازمی پہنے تاکہ وہ اس خطرناک بیماری سے بچ سکیں ، زندگی اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہے اپنی زندگی کو محفوظ رکھیں حکومت کی جاری کردہ ایس او پیز پرعمل کیا جائے ۔انہوں نے ڈیوٹی سٹاف سے کہا کہ سنٹر آنیوالے بزرگ افراد کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائیں۔
ڈپٹی کمشنر باجوڑ افتخار عالم نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبد الصمد خان کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال خار میں قائم کردہ ویکسینیشن سنٹر کا دورہ
You might also like