ایم این اے گل ظفر کے فوکل پرسن ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ جہانزیب نےایم این اے گل ظفر خان کےہدایت پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر ڈاکٹر فیصل کمال کے ساتھ ملاقات کی،جہانزیب نے واڑہ ماموند کے لیے الگ ویکسنشن سنٹر کا مطالبہ کیا، ڈی ایچ او نے وعدہ کیا کہ بہت جلد بیلوٹ BHU کو بطورویکسین سینٹر بنانے کے احکامات جاری کریں گے ، تاکہ واڑہ ماموند کے عوام اس سنٹر سے مستفید ہو سکے اور بروقت ویکسین لگواسکے ۔
واڑہ ماموند بیلوٹ میں کورونا ویکسین سنٹر جلد کھول دیا جائے گا۔ ڈی ایچ او، فیصل کمال
You might also like