مولانا ضیاء اللہ جان نے سینیٹر غلام علی کو باجوڑکے تاجران کے مشکلات کے بارے میں بتایا، سینیٹرغلام علی نے مولانا ضیاء اللہ جان حقانی کو یقین دہائی کرائی کہ ذمہ داران سے اس بارے میں بات کریں گے، انہوں نے مزید کہا کہ باجوڑ کا افغانستان سے ملحق بارڈر غاخی پاس، ناواپاس اور لیٹی پاس کھولنے سے باجوڑ کے تاجر برادری اور عوام کو کاروبار کے نئی مواقع مل سکتے ہیں اس کے لیے ہم مزید کوشش کریں گے۔ اس موقع پر مولانامحمد شاہد اور علی حیدر بھی موجود تھے۔
سارک چیمبر کے نائب صدر سینیٹر حاجی غلام علی سے باجوڑ خار بازار کے نائب صدر مولانا ضیاء اللہ جان حقانی ودیگر کا ملاقات
You might also like