تفصیلات کے مطابق باجوڑ پرئمیر لیگ میں باجوڑ گرین آزمری نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا باجوڑ گرین آزمری نے مقررہ اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 141 رنز بنائے باجوڑ گرین آزمری کے طرف سے وحید گل نے ناٹ آؤٹ *50 رنز عبداللہ نے 45 اور بلال شاہ نے 21 رنز بنائے۔چینگئ ٹائیگر کے طرف سے حمید نے تین جبکہ اکرام اور علی حیدر نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔چینگئ ٹائیگر نے مقررہ اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 110 رنز بنائے جس میں شفیق نے 33 محیب نے 29 رنز بنائےباجوڑ گرین ازمری کے طرف سے زید احمد اور امتیاز نے تین تین اور وحید گل نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیابہترین کارکردگی پر وحید گل کو مین آف دی میچ قرار دیا
باجوڑ پرئمیر لیگ،باجوڑ گرین آزمری نے چینگئ ٹائیگر کو شکست دے کر میچ اپنے نام کر لیا۔
You might also like