ایم این اے گل داد خان کا سب ڈویژن ناوگئی علاقہ ڈوڈا کیلئے سولر ٹیوب ویل کے تنصیب سمیت پہاڑ پر پانی کی ذخیرہ کرنے کے لیے ٹینکی بنا دی ۔ڈوڈا کے لئے ترقیاتی کاموں پر پی ٹی آئی ڈوڈا کے صدر فضل ہادی اور طیب جان نے ایم این اے گل داخان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ دونوں گاؤں کے مکینوں کو پینے کے پانی کی اشد ضروت تھی جس کو ایم این اے گل داد خان نے حل کردیا۔
باجوڑ! علاقہ ناواگی کے گاؤں ڈوڈا ترقی کے راہ پر گامزن۔
You might also like