باجوڑ تحصیل اتمانخیل کے علاقہ حیاتے اور ولو کے اہلیان کے ساتھ صوبائی وزیر انور زیب خان کے کئی گئے وعدوں کو صوبائی وزیر نے بھول کر سرد خانے کے نذر کردیا، ملک کشر خان، ملک نور حبیب جان ودیگر کا کہنا ہے کہ صوبائی وزیر نے ہمارے ساتھ وعدہ کیا تھا کہ اس علاقے کے روڈ جو ترجیحی بنیادوں پر بنائیں گے اور مزید ضروری ترقیاتی کاموں کا آغاز کریں گے لیکن صوبائی وزیر نے وہ وعدے بھول کر پھر ہمارے طرف توجہ بھی نہیں دی نہ ہی انہوں نے پھر ان کاموں کو شروع کروایا، علاقہ مکینوں نے صوبائی وزیر کو اپنے وعدے یاد دلانے کا کہا ہے کہ اب تو اس کو پورا کری
تحصیل اتمانخیل کے حیاتے اور ولو کے اہلیان کے ساتھ صوبائی وزیر انور زیب خان اپنے وعدے پورا کریں۔ اہلیان علاقہ
You might also like