یونائیٹیڈ بزنس گروپ کے جانب سے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدراتی امیدوار ڈاکٹر نعمان بٹ،سنیئر نائب صدراتی امیدوار حنیف گوہر،شیخ ریاض الدین،سابقہ صدر ایف پی سی سی آئ غضنفر بلور،وقاص،حاجی افضل،نائب صدارتی امیدوار ملک نیاز،صدر گل،فیض محمد فیض اور دیگر کا باجوڑ آمد۔باجوڑ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے جانب سے شاندار استقبال کیا گیا۔
یونائیٹیڈ بزنس گروپ کے جانب سے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدراتی امیدوار ڈاکٹر نعمان بٹ کا باجوڑ آمد
You might also like