پاکستان پیپلزپارٹی ضلع باجوڑ کے تمام امیدواران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 25نومبر بروز جمعرات بوقت صبح 9 بجے حاجی راحت ہوٹل خار تشریف لائیں۔ بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوگی جس میں امیدواران کو الیکشن کے بارے میں ضروری ہدایات جاری کی جائے گے۔انیس خانجنرل سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی ضلع باجوڑ
پی پی پی ضلع باجوڑ کا ایک اہم میٹینگ کل صبح 9 بجے خار میں ہوگی، جنرل سیکرٹری انیس خان
You might also like