اٹک میں لنڈا بازار جلانے کا واقعہ!اٹک میں ہمارے غریب لوگوں کی دکانیں جلانے کا یہ پانچواں واقعہ ہے۔ مذمتوں سے کام نہیں چلے گا۔ باجوڑ کے تمام منتخب نمائندے اس مسلے کی حل کیلئے سنجیدگی سے اقدامات اٹھائے۔ ہم بھرپور ساتھ دیں گے۔ریحان زیب خان چیئرمین یوتھ آف باجوڑ
اٹک میں لنڈا بازار جلانے کا واقعہ کے مکمل تحقیات کی جائے، ریحان زیب
You might also like