باجوڑ میں امن امان کو برقرار رکھنے کیلئے فول پروف سکیورٹی کے انتظامات مکمل کرلئے گئے ضلعی عدالت ہائے باجوڑ، سول کالونی، خار ہسپتال اور دیگر حساس مقامات پر پولیس کی نفری بڑھادیں۔ڈی پی او عبدالصمد خان نے پولیس چوکیوں میں ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں کو سختی سے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ ڈیوٹی میں کسی بھی قسم کی خٗرد بٗرد قابل قبول نہیں DPO نے پولیس اہلکاروں کی ایمرجنسی کی بنیاد پر چھٹیاں بھی محدود کرکے اہلکاروں کو اپنے چوکیوں میں حاضری کی ہدایت جاری کیے انہوں نے چوکیوں پر اسلحہ/ ایمونیشن کو فراہم کرکے کمی کو بھی پورا کیا
باجوڑ: میں امن امان کو برقرار رکھنے کیلئے فول پروف سکیورٹی کے انتظامات مکمل کرلے گئے
You might also like