سب ڈویژن خار کے ناظم اعلیٰ حاجی سید بادشاہ اور جمعیت علماء اسلام تحصیل خار کے امیر مولانا ضیاء اللہ جان حقانی کا پولیس تھانہ خزانہ کا دورہ کیا. تھانہ اسسٹنٹ ایس ایچ او مرزا سے ملاقات کی. ناظم اعلیٰ حاجی سید بادشاہ نے پولیس افسران کو حکم دیا کہ عوام کیساتھ تعاون کریں. بےجا ایف آئی آر سے اجتناب کرئے. اور امن امان قائم کرنے کیلے اپنے کوششوں کو مزید تیز کرئے
پولیس افسران عوام کے ساتھ تعاون کریں.ناظم اعلیٰ حاجی سید بادشاہ
You might also like