باجوڑ کی تحصیل نواگئی کے گاؤں ہاشم بابڑہ میں پانی کی ٹیوب ویل کا افتتاح کیا گیااس موقع پر ڈاکٹر خلیل مہمان خصوصی تھے ۔ علاقائی مشران نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی ۔علاقائی مشران اور عوام نے فرنٹیئر کور نارتھ اور پاک فوج کا شکریہ ادا کیا اور ملک کی سلامتی کے لیے دعائیں کی گئیں
باجوڑ کی تحصیل نواگئی کے گاؤں ہاشم بابڑہ میں پانی کی ٹیوب ویل کا افتتاح
You might also like