موجودہ حالات کے تناظر میں ہم فاٹا قومی جرگہ اور اتحادِ ملکانان باجوڑ جمعیت علمائے اسلام خصوصاً ریاست اداروں اور حکومت وقت کا بے انتھا مشکور و ممنون ھیں۔کہ اس گوناگوں اور کسمپرسی کے حالات میں غیر متنازعہ شخصیت بریگیڈیئر ریٹائرڈ سید نظیر مھمند صاحب کو خیبرپختونخوا کی گورنر شپ کے لئے نامزد کیا گیا۔موجودہ حالات میں بریگیڈیئر ریٹائرڈ سید نظیر مھمند صاحب کی خیبرپختونخوا گورنر شپ کے لئے منتخب کرنا ۔پاکستان قبائلی علاقاجات اور افغانستان پر احسان ھوگا۔کیونکہ ان تینوں کی داخلی اور خارجی مسائل اور تنازعات حل کرنے میں بریگیڈیئر ریٹائرڈ سید نظیر مھمند صاحب وسیع تجربہ رکھتے ھیں۔اور ان شاءاللہ تعالیٰ بریگیڈیئر ریٹائرڈ سید نظیر مھمند صاحب کی گورنر شپ کے موجودگی میں مذکورہ مسئلے مسائل اور تنازعات احسن طریقے سے حل ھونگے۔کیونکہ بریگیڈیئر ریٹائرڈ سید نظیر مھمند صاحب قبائلی رسم رواج اور ملکی آئین وقانون اور افغانستان کے حالات و اسلامی و قبائلی روایات پر سمجھتے اور عبور حاصل ھے اور اس کے علاؤہ بریگیڈیئر ریٹائرڈ سید نظیر مھمند صاحب تمام قبائل کا متفقہ اور غیر متنازعہ شخصیت ہے۔
سید نظیر مہمند کا خیبرپختونخوا کی گورنر شپ کے لئے نامزد کرناخوش آئند ہے۔ ملک شاہین آف برہ لغڑئی
You might also like