ڈی پی او سے ایکشن لینے کا مطالبہ یوسف آباد خوڑ میں ہر رات کو نوجوان اکھٹے ہوتے ہیں اور مختلف قسم کے نشوں میں مبتلا ہورہے ہیں ۔ ہم ڈی پی او اور پولیس سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس طرح کے منفی سرگرمیوں کو روکیں کیونکہ نوجوان نسل تباہی کے طرف جارہا ہے۔ والدین کی بھی ذمہ داری بنتی ہیں کہ وہ اپنے بچوں پر نظر رکھیں اور شام کے بعد گھر سے باہر نکلنے پر پابندی لگائیں۔
ڈی پی او نشہ آور اشیاء فروخت کرنے والوں کے خلاف ایکشن لیں۔ داؤد خان گجر
You might also like