باجوڑ کو زراعت میں خودکفیل بنانا مشن ہے ۔ ڈائریکٹر جنرل محکمہ زراعت مرجڈ ایریا (مراد علی خان)

0

ڈائریکٹر جنرل محکمہ زراعت مرجڈ ایریا مراد علی خان کا اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ضلع باجوڑ ہر قسم کی زراعت کیلئے موزوں ہے ۔ یہاں کے لوگ بہت محنتی اور زمین زرخیز ہے۔ صوبائی حکومت کا قبائلی علاقوں کو زراعت میں خاطر خواہ ترقی لانے کیلئے کوشاں بھی ہے۔ صوبائی حکومت کا زمینداروں کیلئے مختلف سکیموں پر کام تیزی سے جاری ہے۔ جو کہ نیک شگون ہے۔ صوبائی حکومت کی بہترین پالیسیوں کے باعث اج ڈائریکٹر جنرل محکمہ زراعت مرجڈ ایریا مراد علی خان اور زراعت آفیسر سبحان الدین اپنے فیلڈ سٹاف کے ہمراہ زراعت کے شعبے کو ترقی کی راہ پر گامزن کرتی ہوئی ہر وقت مصروف ہیں۔یہی وجہ ہے کہ ضلع باجوڑ باقی قبائل اضلاع سے ترقی میں آگے ہے۔ اور امید کرتے ہیں کہ ترقی کا یہ سفر جاری رہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.