مفتی بشیر محمد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ، نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت ، مفتی بشیر محمد کی نماز جنازہ میں باجوڑ کے ہر علاقے سمیت مہمند ، دیر اور دیگر اضلاع کے لوگوں نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی ، مفتی بشیر کے قتل کے خلاف کل ضلع بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان ، جے یو آئی کے کال پر تاجر برادری کا بھی پہیہ جام ہڑتال کا اعلان
مفتی بشیر محمد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
You might also like