الخدمت فاؤنڈیشن ویلج کونسل زگئ کے جانب سے VC-20 زگئ کے چالیس مستحق گھرانوں میں دولاکھ روپے مالیت کی عید پیکیجز تقسیم ۔ پیکیج میں خوراک کی اشیاء آٹا،گھی اور چینی جبکہ دو،دو ہزار روپے نقد شامل تھے۔ اس موقع پر چیئرمین ویلج کونسل زگئ قاری عبدالولی ، رہنما جماعت اسلامی قاری گل سعید ، کسان کونسلر حاجی زھیراللہ ، رہنما جماعت اسلامی مولانا جان محمد ،ج نرل سیکرٹری الخدمت فاؤنڈیشن تحصیل لوئی ماموند محمد اسلام صدیقی ، صلاح الدین صالح ، مولانا عبدالطیف ودیگر موجود تھے۔
الخدمت فاؤنڈیشن ویلج کونسل زگئ کے جانب چالیس مستحق گھرانوں میں دولاکھ روپے مالیت کی عید پیکیجز تقسیم
You might also like