صوباٸی وزیر عشر اینڈ زکواة انورزیب خان اور ڈاٸریکٹر جنرل ریسکیو 1122 ڈاکٹر خطیر احمد خان کے احکامات پر راغگان ڈیم پر ریسکیو 1122 میڈیکل کمیپ قاٸم۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افیسر محمد سعد خان کے سربراہی میں عید الفطر کے دوران سیاحوں اور عوام الناس کی امد کے پیش نظر راغگان ڈیم پر میڈیکل کیمپ قاٸم کر دی گٸی ہیں۔عید الفطر پر کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلے ڈیم پر واٹر ریسکیو وین غوطہ خور اور میڈیکل ٹیمیں ہاٸی الرٹ رہے گی ریسکیو 1122 اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی گٸی ہیں ریسکیو سروسز ضلع بھر میں بلاتعطل دستیاب ہوگی
صوباٸی وزیر عشر اینڈ زکواة انورزیب خان کے احکامات پر راغگان ڈیم پر ریسکیو 1122 میڈیکل کمیپ قاٸم
You might also like